نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    نظم :یہ جہاں نہیں ہے جنّت (اپنی بیگم کی نذر )

    یاسر بھائی! لنک بالا مراسلے میں ہمارا نام ٹائپنگ کی غلطی کے نتیجے میں شامل ہوگیا ہے۔ توجہ دلارہے ہیں تاکہ سند رہے اور بوقت ضرورت کام آئے۔
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    اصلاح سخن: دِیا چاہتوں کا، جلایاکروتم

    اس شعر کے پہلے مصرع میں "روایت پسندی کا" کے بجائے "روایت پسندی کے" ہونا چاہیے۔ درستی فرما لیجیے۔
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    اصلاح سخن: دِیا چاہتوں کا، جلایاکروتم

    آداب! اک طرز تغافل ہے سو وہ ان کو مبارک اک عرض تمنا ہے سو ہم کرتے رہیں گے
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    پی ٹی ایم کیلئے مہلت اب ختم ہوگئی، ترجمان پاک فوج

    متفق! یہ نصف صدی کا قصہ ہے، دوچار برس کی بات نہیں
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    پی ٹی ایم کیلئے مہلت اب ختم ہوگئی، ترجمان پاک فوج

    جو بات ہمارے ذہن میں آئی، وہی بلاول نے بھی کہی کہ سیاسی بیانات سیاسی حکومت کے ذمے ہونے چاہیں۔
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    پی ٹی ایم کیلئے مہلت اب ختم ہوگئی، ترجمان پاک فوج

    سوال چنا جواب گندم! چار پارٹیوں نے اسلام آباد میں دھرنا دیا، جن میں: 1. پی ٹی ایم 2. پی اے ٹی 3. پی ٹی آئی 4. تحریک لبیک
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    مبارکباد جان بھائی کو منصب یک ہزاری مبارک ہو ۔

    لڑکیوں میں اس لفظ کا تلفظ "بھئی جان" غلط العام ہے!
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    پی ٹی ایم کیلئے مہلت اب ختم ہوگئی، ترجمان پاک فوج

    اس سوال کا جواب تو اور بھی کچھ پارٹیوں کے ذمے قرض ہے۔
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    اصلاح سخن: دِیا چاہتوں کا، جلایاکروتم

    پیارے کا تلفظ آپ نے فعولن باندھا ہے جو غلط ہے ۔ مصرع دوبارا کہہ لیجیے۔
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    ایک جیسے موضوعات کی لڑیوں کے لیے سابقہ کیسے بنایا جاتا ہے؟

    نئی لڑی بناتے ہوئے ٹیگ بنائیں پر کلک کیجیے اور مطلوبہ ٹیگ بنادیجیے۔ بعد میں جتنی لڑیوں میں آپ نے وہ ٹیگ بنایا تھا، اس ٹیگ پر کلک کرنے پر ایسی تمام لڑیوں کی لسٹ آپ کے سامنے ہوگی۔مثال کے طور پر اپنی ہر لڑی میں اپنے نام کا ٹیگ بنادیجیے۔ اب اپنے ٹیگ پر کلک کریں اور نتیجہ دیکھ لیں!
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    پشاورمیں پولیو کے قطرے پینے سے بچوں کی مبینہ طور پر حالت غیر، بنیادی صحت مرکز نذرآتش

    پولیو ویکسین از محمد خلیل الرحمٰن سبھی کچھ ہے اُن کا دیا ہوا، سبھی گولیاں سبھی ویکسین مرے دوستوں میں یہ دم نہ تھا کہ وہ جا کے سیکھتے علمِ چین میں جیا تو اُن کا خلوص تھا، میں مرا تو اُن کا ہی دوش تھا مرے یار ایک صدی سے اب تو بنے ہوئے ہیں تماش بین
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    نظم :یہ جہاں نہیں ہے جنّت (اپنی بیگم کی نذر )

    بہت خوب۔ بہت سی داد قبول فرمائیے۔ ہماری پیروڈی بھی ملاحظہ ہو۔
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    محفل کے شعرا ء کے خوبصورت کلام کی پیروڈیز

    آج حاضر ہے یاسر شاہ بھائی کی خوبصورت نظم کی پیروڈی یہ ہے شوہروں کی جنّت ،یہاں چپقلِش بھی ہوگی کبھی سوکنوں کی صورت یہ بڑی خلِش بھی ہوگی کبھی وہ پکارہی ہے ، کبھی ہم پکا رہے ہیں کبھی اُس کی ڈِش بھی ہوگی ،کبھی اپنی ڈِش بھی ہوگی کبھی منہ لپیٹ سوؤں تو کبھی میں گُل بداماں ’’کبھی یہ چلن...
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    https://www.urduweb.org/mehfil/threads/اشتہار.99694/

    https://www.urduweb.org/mehfil/threads/اشتہار.99694/
  15. محمد خلیل الرحمٰن

    غزل برائے اصلاح

    ارشد بھائی بنیادی بات سمجھ لیجے کہ مطلع میں آپ قافیہ ڈیفائن کرتے ہیں اور پھر اسی پر قائم رہتے ہیں۔
  16. محمد خلیل الرحمٰن

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    یہ کمی صرف اس لیے ہے کہ دیہاتی آبادی شہروں کا رُخ کررہی ہے ، اس التزام کے ساتھ کہ ان کا دیہاتی انداز ان کے ساتھ شہروں کی جانب بڑھ رہا ہے۔ دوسرے معاشروں کی حد تک یہ بات درست ہوگی کہ وہاں دیہات کی Urbanization ہو رہی ہے۔ لیکن ہمارے ہاں شہروں کی Ruralization سے ہمارے شہر دیہات میں تبدیل ہوئے...
  17. محمد خلیل الرحمٰن

    پشاورمیں پولیو کے قطرے پینے سے بچوں کی مبینہ طور پر حالت غیر، بنیادی صحت مرکز نذرآتش

    ہمیں تو اب تک چیچک کے ٹیکے یاد ہیں۔ ایک گول دائرے میں نوکیں نکلی ہوتی تھیں جسے بازو میں کھبو کر گھمادیا جاتا تھا۔ نہایت تکلیف دہ مرحلہ ہوا کرتا تھا۔ بہت عرصے تک بازو کے اوپری حصے پر اس کا نشان رہتا تھا۔
Top