جی نہیں۔ اس ٹیگ سے تو جب بھی کوئی شخص اردو محفل یا انٹرنیٹ پر الف عین لکھ کر تلاش کرے گا، رزلٹس کی ان گنت لڑیوں میں سے ایک آپ کی اس غزل کا بھی ہوگا۔
اس کے برعکس اگر آپ مراسلے میں @ لکھ کر بغیر اسپیس دیئے الف عین لکھیں گے تو اعجاز عبید صاحب کو خبر ہوجائے گی کہ آپ نے انہیں ٹیگ کیا ہے ان کی توجہ...