نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    غالب کے اشعار سے سجی کولکتہ کی گلیاں

    سوال: کیا یہ درست ہے کہ افراد کے مجموعے کے لیے اردو میں جو الفاظ ہیں ان میں سے کچھ مذکر ہیں اور کچھ مونث، مثلاً گروہ مذکر عوام مذکر جماعت مونث ٹولی مونث جبکہ عربی میں شاید ہم نے پڑھا تھا کہ جماعت یا گروہ کے لیے جو الفاظ ہیں وہ مونث ہوتے ہیں۔
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    غزل۔ توصیف زیدی

    اصلاحِ سخن میں منتقل کردیا ہے استادِ محترم! اگلی مرتبہ امید ہے کہ توصیف زیدی بھائی اصلاحِ سخن میں ہی پوسٹ کریں گے۔
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    مسعود اظہر کا نام اقوامِ متحدہ کی پابندی فہرست میں شامل

    کم از کم پیپلز پارٹی کی پچھلی حکومتوں (خاص طور پر بھٹو) کے متعلق تو ایسا نہیں کہہ سکتے۔
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    پی ٹی ایم کیلئے مہلت اب ختم ہوگئی، ترجمان پاک فوج

    جی ہاں ، نام پاکستان تحفظ موومنٹ رکھ دیا جاسکتا ہے۔
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    پی ٹی ایم کیلئے مہلت اب ختم ہوگئی، ترجمان پاک فوج

    یعنی ایم کیو ایم جیسا کامیاب تجربہ ؟
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    مسعود اظہر کا نام اقوامِ متحدہ کی پابندی فہرست میں شامل

    ہم بین السطور موجودہ حکومت کی ناکام خارج، داخلہ، معاشی و دیگر پالیسیوں کو دیکھ رہے ہیں۔ خارجہ سطح پر جو ممالک پاکستان کے حامی سمجھے جاتے تھے ان کی جانب سے یکے بعد دیگرے مایوسی ایک حقیقت ہے۔ چین کا سلامتی کونسل میں پاکستان کی حمایت سے ہٹنا، چین میں پاکستانی وزیرِ اعظم کا استقبال ایک میئر کا...
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    مسعود اظہر کا نام اقوامِ متحدہ کی پابندی فہرست میں شامل

    مسعود اظہر کا نام اقوام متحدہ کی 'پابندی فہرست' میں شامل ویب ڈیسکاپ ڈیٹ 01 مئ 2019 بھارت 2016 سے مسعود اظہر کا نام پابندی کی اس فہرست میں شامل کرنے کا مطالبہ کر رہا تھا — فائل فوٹو / ڈان اقوام متحدہ کی 1267 پابندی کمیٹی نے جیش محمد کے سربراہ مسعود اظہر کو پابندی کی فہرست میں شامل کر دیا۔...
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    آخرش کیا ہے رازِ بود و نبود

    خوبصورت غزل۔ بہت سی داد حد میں دال پر تشدید ہونی چاہیے شاید ۔ چیک کر لیجیے
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    آخرش کیا ہے رازِ بود و نبود

    بود و نبود مطلب ہونا نہ ہونا، ہستی کا وجود و عدم موجہٗ دود مطلب دھوئیں کی لہر
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    کم عمری کی شادی پر پابندی کا بل سینیٹ سے منظور، جماعت اسلامی اور جے یو آئی کا احتجاج

    مولانا فضل الرحمان گروپ۔ مولانا مفتی محمود کے بعد جمیعت علمائے اسلام دو دھڑوں میں بٹ گئی تھی، مولانا فضل الرحمان گروپ اور مولانا سمیع الحق گروپ۔
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    ماڑے گھر نوں بوھا کاہدا

    ساریاں شعراں وزن اچ برابر نے۔
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    غزل برائے اصلاح

    پتّھر کسی نے پوجا پتّھر کسی نے مارا کھایا تھا جس نے پتھر وہ زندگی کو ہارا دوسرے مصرع میں "زندگی کو" کے بجائے "زندگی سے" کردیں ------------- ہاتھوں میں ہر کسی نے پتھر اٹھا لئے ہیں میں پوچھتا ہوں ان سے میں نے ہے کیا بگارا بگاڑا کو بگارا نہیں لکھ سکتے لہٰذا اس...
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    فارسی شاعری منم آن نیازمندی که به تو نیاز دارم

    اردو محفل میں خوش آمدید۔ گویا یہ کلام شمس تبریز کا ہے. اس خوبصورت کتاب کے تحفے پر بھی شکریہ قبول فرمائیے۔
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    پیر افضل قادری نے تحریک لبیک کو خیرباد کہہ دیا، آرمی چیف اور چیف جسٹس سے معافی بھی مانگ لی

    محکمۂ زراعت نے جتنے محبِ وطن پیدا کیے ہیں اتنے تو دھرتی ماں بھی پیدا نہیں کرپائی۔
  15. محمد خلیل الرحمٰن

    کھیل کھیل میں علم وتعلیم حاصل کریں، سوال کریں اور جواب دیں۔

    آپ کے سوال کو درست یوں لکھیں گے۔ جواب: درست ہجے " لیے" ہیں۔
  16. محمد خلیل الرحمٰن

    اصلاح سخن: دِیا چاہتوں کا، جلایاکروتم

    وہ بات سارے فسانے میں جس کا ذکر نہ تھا وہ بات ان کو بہت ناگوار گزری ہے
  17. محمد خلیل الرحمٰن

    اصلاح سخن: دِیا چاہتوں کا، جلایاکروتم

    افتخار صاحب! کے باوجود آپ کی چار غلطیاں ہم اور عاطف بھائی گنوا چکے۔ عرض یہ ہے کہ اردو محفل پر ہم جیسا مبتدی ہو یا عاطف بھائی جیسے خوبصورت شاعر، ہم سب کو محفلین کے پیش کردہ منظوم کارناموں پر تنقید و اصلاح کا حق حاصل ہے۔ اگر بالفرض آپ چاہتے ہیں کہ صرف استادِ محترم الف عین صاحب ہی رائےزنی کریں تو...
Top