نتائج تلاش

  1. دوست

    ایک دن دھرنوں کے ساتھ - باتصویر

    بول و براز کی بدبو سے مہکتا انقلاب۔
  2. دوست

    بخارائے شریف - وسطی ایشیا کا پہلا فارسی اخبار

    اسے اردو وکی پیڈیا پر ہونا چاہیئے۔
  3. دوست

    پاکستان میں 3 جی انٹرنیٹ کے ماہانہ پیکجز کی قیمتوں کا موازنہ

    پی ٹی سی ایل کے ریٹس زونگ 4 جی سے ذرا سے بہتر ہیں بس۔ 1500 میں 20 جی بی دے رہے ہیں، گندی ترین رفتار کے ساتھ۔
  4. دوست

    جاوید ہاشمی پی ٹی آئی کی صدارت اور پارٹی رکنیت سےمستعفی

    صحافت ہمیشہ سے ایک ایسا حمام ہے جس میں کچھ اصحاب کو ہر ایک پاکی کا غسل کرتا نظر آتا ہے اور کچھ کو اس مشہور کہاوت کے مصداق سب “ویسے” ہی نظر آتے ہیں۔ اگر میرا لکھا آپ کو بھایا تو میں حق کی صدا، اور اگر میں وہ لکھ بیٹھا کہ جس کو پڑھ کر آپ سے بیٹھا نہ جائے تو پھر میں حرام کھاؤ، بکاؤ، لفافہ اور ان...
  5. دوست

    ایک ایسا پنجابی کلام جسے آپ بار بار سنے بنا نہیں رھیں گے.چیلنج ہے

    معذرت کے ساتھ۔ پنجابی کے شعراء کے حوالے سے میرا علم کافی محدود ہے۔ ادب اردو، انگریزی اور پنجابی بس تھوڑا بہت پڑھ رکھا ہے۔ اردو کا زیادہ کہانیوں ناولوں کی صورت میں۔ اس کے علاوہ میرا علم بہت محدود ہے۔ خاص طور پر پنجابی کے حوالے سے بس لسانیاتی تعلق ہے۔ ادباء تک کبھی رسائی ہی نہیں ہوئی، نہ ہی چند...
  6. دوست

    نوری نستعلیق فانٹ میں ای میل کریں!

    وعلیکم السلام آپ گوگل سے پاک اردو انسٹالر ڈھونڈ کر انسٹال کر لیں.
  7. دوست

    فیس بُک نے اردو باضابطہ طور پر اپنا لیا۔۔۔

    یہ کام رضا کار مترجمین نے کیا ہے. نتیجتاً کام کا معیار ترجمے کے نام پر داغ ہے.
  8. دوست

    اردو شارٹ ہینڈ

    شارٹ ہینڈ سے کوئی واقفیت نہیں ہے. نہ اردو نہ انگریزی ایس ایم ایس پر ایجاد کردہ شارٹ ہینڈ البتہ زیر استعمال رہتا ہے.
  9. دوست

    اردو اخبار کی کمپوزنگ

    آگر یہ کتابیں عربی کی ہیں تو اردو نستعلیق کی کرننگ کے مسئلے سے واسطہ نہیں پڑا. یہی سب سے بڑا مسئلہ ہے کسی آفس سوٹ کو پبلشنگ کے لیے استعمال کرنے میں.
  10. دوست

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    مزید تدوین: میڈیا ایڈوائزر سے مراد پی ٹی آئی پروپیگنڈسٹ تھے جنہوں نے آج کل سوشل میڈیا اور فورمز پر پروپیگنڈہ گرم کیا ہوا ہے۔ دوسری بات۔ پی ٹیائی والوں کے پاس وقت ہے وہ اپنی مرضی کا کمیشن بنوائیں۔فول پروف نظام اور قانون سازی کروائیں۔ سپریم کورٹ کے چیف جسٹس پر تو عمران خان کو اعتماد ہے تو چیف جسٹس...
  11. دوست

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    ہمارا تو یہ موقف ہے کہ حکومت انتخابی اصلاحات کرے اور اس کے ساتھ تحریک انصاف اپنا دباؤ اسمبلیوں میں برقرار رکھے۔ بجائے کہ پہیہ جام کیا جائے جیسا کہ عمران خان کے عاقبت نااندیش مشیر اور میڈیا ایڈوائزروں کی دلی خواہش نظر آتی ہے۔
  12. دوست

    یاد ماضی عذاب ہے یا رب چھین لے مجھ سے حافظہ میرا

    ارے بھئی وہ شیخ رشید کو چپڑاسی وغیرہ قرار دینے کی کوئی ویڈیو بھی لگائیں یہاں۔ آخر ماضی کا ذکر ہو رہا ہے۔
  13. دوست

    دھرنوں کے اخراجات کے لیے فنڈنگ کہاں سے ہورہی ہے؟

    سارے ایک ہی تھیلی کے چٹے بٹے ہیں۔ تبدیلی کے نشے میں "اپنے" والے دودھ کے دھلے نظر آ رہے ہیں بس۔ اور کچھ نہیں ہے۔
  14. دوست

    دھرنوں کے اخراجات کے لیے فنڈنگ کہاں سے ہورہی ہے؟

    ظاہر ہے یہ اخراجات پی ٹی آئی میں شامل صنعتکار اور جاگیرداروں کی جیب سے جا رہے ہیں۔ قادری کی فنڈنگ کہاں سے ہوتی ہے ، یہ ابھی تک ایک معمہ ہے۔
  15. دوست

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    اب فوجی ڈنڈا ملے گا پچھواڑے میں۔ اب آئے گی اصل تبدیلی۔
  16. دوست

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    انا للہ و انا الیہ راجعون ہٹ دھرمی کی انتہا ہے۔ اللہ بھی توبہ قبو ل نہیں کرتا، تاریخ یزید کو معاف نہیں کرتی۔ انا للہ وہ انا الیہ راجعون خون بہا تو تمہارے کلیجوں میں ٹھنڈ پڑے گی۔ غریب کا خون بہے گا تو ہی ٹھنڈ پڑے گی ورنہ یہ آگ نہیں بجھنے والی۔ بھائی بھائی کے سامنے کھڑا ہو گا تو ہی یہ آگ بجھے گی۔...
  17. دوست

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    ترس آ رہا ہے. ان کے تیور بتاتے ہیں کہ یہ غریب پاکستانیوں کا خون لے کر ہی ٹلیں گے. پولیس والا مرے، قادری یا عمران کا سپورٹر مرے غریب ہی مرے گا نا. ان کا کیا جانا ہے. اقتدار کی ہوس کتنا گرا دیتی ہے.
  18. دوست

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    عمران خان کو نواز شریف کے استعفے اور حکومت گرانے سے دلچسپی ہے۔ اصلاحات میں دلچسپی ہوئی تو آج وہ بھی پتا چل جائے گا۔ حکومت بھی آخر مذاکرات کی تیاری کر رہی ہےمیڈیا اطلاعات کے مطابق۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ عمران خان اسے زیادہ سے زیادہ مطالبات کے حصول کے لیے استعمال کر سکتا ہے یا صرف نواز شرف پیار سے...
Top