نتائج تلاش

  1. دوست

    اردو ٹیکسٹ آرکائیو کی طرف پہلا قدم

    اردو جملہ تین چیزوں پر اختتام پذیر ہو سکتا ہے۔ اردو ڈیش ۔، اردو سوالیہ نشان ؟ اور اردو استفہامیہ !۔ یہی طریقہ انگریزی ریگولر ایکسپریشن میں استعمال ہوتے دیکھا ہے جملہ سازی کے لیے۔
  2. دوست

    اردو ٹیکسٹ آرکائیو کی طرف پہلا قدم

    اس حوالے سے بعد میں کوئی پیش رفت نہیں ہوئی۔ آپ سی ایل ای (ڈاکٹر سرمد کا ادارہ) سے اردو کارپس حاصل کر سکتے ہیں۔ ان کے پاس اردو ڈائجسٹ کا پروفیشنل لیول کا کارپس قیمتاً دستیاب ہے۔
  3. دوست

    امر نستعلیق ریلیز!

    گوگل کا بھی تو ایک نستعلیق فانٹ ہے۔ ویب ایمبیڈنگ کے لیے، وہ بھی ڈاؤنلوڈ کریں۔
  4. دوست

    امر نستعلیق ریلیز!

    بہت اچھے۔ میری نستعلق کلیکشن میں ایک اور فانٹ کا اضافہ ہو گیا۔
  5. دوست

    عربی زبان کی خصوصیات اورہمارے لئے اس کو سیکھنے کی ضرورت و اہمیت

    عرب میں تو شیعہ سنی کوئی نہ ہوتا پھر۔
  6. دوست

    ابجد 2013 اوپن سورس یونیکوڈ ٹیکسٹ ایڈیٹر

    سیون میں ڈاٹ نیٹ فریم ورک نصب ہوتا ہے پہلے سے۔ آٹھ میں کچھ حصے نہیں ہوتے (پرانے ورژن)۔ ایٹ پوائنٹ ون میں بھی ایسا ہی کچھ ہے۔
  7. دوست

    ابجد 2013 اوپن سورس یونیکوڈ ٹیکسٹ ایڈیٹر

    یہ ایسے ہی ہے جیسے ونڈوز ایکس پی والے کچھ سافٹویئر (ان پیج وغیرہ) ایٹ پوائنٹ ون پر کمپیٹبلٹی فعال کیے بغیر نہیں چلتے۔ یہ سافٹویئر ڈاٹ نیٹ 2 (یا 3) میں لکھا گیا تھا جس کی معاونت ضروری نہیں کہ ونڈوز کے ہر نسخے (خصوصاً) تازہ ترین میں ہو۔
  8. دوست

    عربی زبان کی خصوصیات اورہمارے لئے اس کو سیکھنے کی ضرورت و اہمیت

    عربی کو تمام زبانوں کی ماں قرار دینے کے پیچھے خالصتاً مذہبی تعصب کارفرما ہے۔ چونکہ اسلام 'دین' ہے والی سوچ تقاضا کرتی ہے کہ اس سے ہر بات کی توضیح و تشریح ممکن ہونی چاہیئے، اسی سوچ کے تحت اسلام کو لسانیات پر لاگو کر کے اسے اسلامائز کرنے کی کوششیں اب نہیں عرصے سے جاری ہیں۔ کچھ اسی قسم کا تعصب...
  9. دوست

    ہندی-اردو تنازعہ!

    ہندی اردو کبھی ایک زبان ہوتی ہوں گی۔ اب میں لسانی تفاوت کافی حد تک گہرا ہو چکا ہے۔ اسے ایک کہنے والے بھی سیاسی بنیادوں پر ہی ایک کہتے ہیں۔ زبان کو لسانی بنیاد پر الگ قرار دیں یا نہ دیں، سیاست اسے کبھی نہیں مانتی۔ چینی زبان کے دو لہجے کینتونیز اور مینڈارین اتنے مختلف ہیں کہ دو الگ زبانیں ہو سکتے...
  10. دوست

    بیرون ملک موبائل سم اور ان کی بصماتی تسجیل بایو میٹرک رجسٹریشن

    سِم کسی عزیز کے نام کروا لیں۔ یہاں سے ٹی سی ایس کروا کر سِم پاکستان بھجوا لیں۔ اس کے بعد بھائی وغیرہ سے کہیں کہ اسے دس روپے میں اپنے نام کروا لے۔ جب تصدیق ہو جائے تو واپس منگوا لیں بذریعہ ٹی سی ایس (اگر ایسے بھیجی جا سکتی ہے تو)۔
  11. دوست

    معروف صحافی و ادیب علی سفیان آفاقی آج شام 27 جنوری 2015 کو لاہور میں انتقال کرگئے‎

    انا للہ و انا الیہ راجعون اللہ مغفرت فرمائے۔ اچھے اعلی پائے کے لکھاری تھے۔ کئی دہائیوں تک فلمی الف لیلی کے نام سے ماہنامہ سرگزشت میں ایک سلسلہ لکھتے رہے۔
  12. دوست

    آزاد اردو انسٹالر!

    ایک اور ڈیڑھ اینٹ کی مسجد۔
  13. دوست

    تعارف سا معہ عز یز کا تعا رف

    جی آیاں نوں۔ پُتر جی افاقہ ہو گا انشاءاللہ یہاں۔ فورم کو سرچ کرو اور دیکھو یہاں کیا ہو رہا ہے۔ صرف پروفائل فوٹو بدلنا اور تصاویر ٹیگ شئیر کرنا ہی زندگی نہیں ہے۔
  14. دوست

    اردو ریسرچ جرنل کا تازہ شمارہ منظر عام پر

    آپ کی کسی تحریر کو دوبارہ شائع کرنا ہو تو اجازت کیسے حاصل کریں؟
  15. دوست

    مبارکباد ناعمہ ’’عزیز تر‘‘ ۔۔

    اللہ کریم خوش و خرم رکھے۔
  16. دوست

    یونیکوڈ سے ان پیج میں تبدیلی کے لیے کوئی سافٹویئر

    اگر یونیکوڈ متن کلپ بورڈ پر موجود نہ ہو تو یہ ایکسپشن تھرو کرتا ہے۔ ڈیفالٹ ایکسپشن چونکہ اس کو ایسے ہی چھوڑا ہو گا کوڈ میں۔ آپ اس پر ہینڈلر لگا دیں تو پروگرام بند نہیں ہو گا۔ ایرر میسج وغیرہ
  17. دوست

    وزیراعظم نواز شریف کی نااہلی کیلئے دائر تینوں درخواستیں مسترد

    عدالت بکی ہوئی ہے۔ موجودہ چیف جسٹس کو ریٹائر ہونے دیں۔ پھر ثبوت پیش کروں گا۔
  18. دوست

    فیصل آباد: پی ٹی آئی، نواز لیگ کارکنان میں تصادم، ایک شخص ہلاک

    اس کی اگلی قسط دیکھیں لاہور میں۔ بڑا شہر ہونے کی وجہ سے ٹائروں کو آگ لگا کر جل مرنے والوں اور فائرنگ سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد میں اضافہ ہو سکتا ہے، جس سے معاملات کو 'ہاٹ' بنانے میں مدد ملے گی۔
  19. دوست

    گنوم کا ترجمہ۔ سرائے کا پروجیکٹ

    یہ سارا کام رضاکارانہ ہوتا ہے یعنی اوپن سورس سافٹویئر کا ترجمہ۔ مائیکروسافٹ اپنی مصنوعات بیچتا ہے اس لیے اس کے ترجمے کے پیسے ملتے ہیں۔ ترجمہ کرنے کے لیے اب ٹرانسلیشن ایجنسیاں تجربہ اور تعلیم بھی مانگتی ہیں۔ اس لیے ہر کسی کے لیے کرنا ذرا مشکل ہو گیا ہے۔
Top