نتائج تلاش

  1. دوست

    گنوم کا ترجمہ۔ سرائے کا پروجیکٹ

    سافٹویئر کے ترجمے سے مراد اس میں نظر آنے والے پیغامات کا ترجمہ ہے۔ جیسے فائل مینیو انگریزی میں ہوتی ہے۔ ایڈٹ مینیو انگریزی میں ہوتا ہے۔ اس کے علاوہ ایف 1 دبانے سے کھلنے والی ہیلپ ونڈو بھی انگریزی میں ہوتی ہے۔ ترجمہ کرنے پر یہ سب کچھ متعلقہ زبان میں نظر آتا ہے۔ مثلاً مائیکروسافٹ آفس 2013 کو اردو...
  2. دوست

    یونیکوڈ سے ان پیج میں تبدیلی کے لیے کوئی سافٹویئر

    پاک یونیکوڈ کنورٹر میں فائل سے سیو کرنے کا آپشن نہیں تھا البتہ متن کاپی کر کے کلپ بورڈ سے کنورٹ کرنے کا آپشن تھا۔ مجھے یہ آپشن پہلے پتا تھا لیکن بھول گیا تھا کہ ایسے استعمال کرنا ہے۔ اب دوبارہ ٹرائی کرنے پر اس نے ان پیج میں واپس کنورٹ کر دیا ہے۔ یعنی پہلے یونیکوڈ متن کاپی کیا پھر اسے پاک کنورٹر...
  3. دوست

    یونیکوڈ سے ان پیج میں تبدیلی کے لیے کوئی سافٹویئر

    پتہ نہیں میں نے فائلیں بھیج دی ہیں۔ اب اگر متعلقہ صاحب کے پاس پرانا ان پیج ہوا تو موج ہو جائے گی۔
  4. دوست

    یونیکوڈ سے ان پیج میں تبدیلی کے لیے کوئی سافٹویئر

    نہیں کھول سکتے۔ میں نے ابھی ٹرائی کیا ہے۔
  5. دوست

    یونیکوڈ سے ان پیج میں تبدیلی کے لیے کوئی سافٹویئر

    بالآخر ان پیج 3 کو کمپیٹبلٹی موڈ (ایکس پی سروس پیک 2) کے ذریعے نصب کر لیا ہے۔ الحمداللہ مسئلہ حل ہو گیا۔
  6. دوست

    یونیکوڈ سے ان پیج میں تبدیلی کے لیے کوئی سافٹویئر

    یونیکوڈ سلوشن ونڈوز 8 پر آؤٹ آف میموری کا ایرر دیتا ہے۔
  7. دوست

    یونیکوڈ سے ان پیج میں تبدیلی کے لیے کوئی سافٹویئر

    میں نے ایک ترجمہ ان پیج میں مہیا کرنا ہے اس لیے یہ درکار تھا۔ ان پیج 3 تو دو اتارے تھے لیکن وہ ونڈوز 8 پر نصب نہیں ہوتے۔ اردو یونیکوڈ سلوشن بھی نصب ہوتے وقت ایرر دیتا ہے۔ اس کا اُپائے ڈھونڈھ رہا ہوں اب۔
  8. دوست

    یونیکوڈ سے ان پیج میں تبدیلی کے لیے کوئی سافٹویئر

    یہ اپلوڈ کرنا مشکل ہو گا آپ کے لیے۔
  9. دوست

    یونیکوڈ سے ان پیج میں تبدیلی کے لیے کوئی سافٹویئر

    کوئی ربط عنایت کریں ذاتی پیغام میں۔ مجھے جو ملا وہ ونڈوز 8 پر نہیں چل رہا۔
  10. دوست

    یونیکوڈ سے ان پیج میں تبدیلی کے لیے کوئی سافٹویئر

    اسلام و علیکم مجھے یونیکوڈ سے ان پیج میں تبدیلی کے لیے کوئی سافٹویئر درکار ہے۔ احباب کوئی مشورہ عنایت فرمائیں۔ پاک ان پیج کنورٹر صرف ان پیج سے یونیکوڈ میں بدلتا ہے۔ میں سمجھتا تھا دونوں کام ہی کر سکتا ہے لیکن اس میں ان پیج والا آپشن منتخب کرنے سے ایکسپشن ایرر آتا ہے۔ حل بتا کر ممنون فرمائیں۔
  11. دوست

    انگریزی کی محدودیت

    :bore:
  12. دوست

    عمران خان اک افسانہ کہ حقیقت؟؟

    یاد نہیں ہے۔ کافی عرصہ ہو گیا۔ کافی سارے جانوروں کے بچوں کے نام دئیے ہوئے تھے۔ جیسے کتے کا بچہ پلا کہلاتا ہے۔ ان میں یہ بھی تھا۔ لیکن یہ بات کہیں اور سے کنفرم نہیں کر سکا میں (گھٹیا کا خنزیر کا بچہ ہونا)۔
  13. دوست

    عمران خان اک افسانہ کہ حقیقت؟؟

    مجھے بھی کسی جگہ سے پتا چلا تھا جی۔ ورنہ میں بھی لاعلم تھا۔
  14. دوست

    ریگیولر ایکسپریشن یا ریجیکس

    ریگولر ایکسریشن بذات خود ایک زبان ہے۔ کم و بیش تمام جدید زبانوں میں اس کی سپورٹ موجود ہے۔ بنیادی طور پر تو پرل میں ڈویلپ ہوئے تھے، بعد میں پائتھون اور پھر ہر قابل ذکر زبان میں موجود ہیں۔ زبان کے لحاظ سے سنٹیکس میں کچھ فرق آ جاتا ہے لیکن بنیاد وہی رہتی ہے۔ آپ ٹورنٹس سے ماسٹرنگ ریگولر ایکسپریشنز...
  15. دوست

    بے حس خاموشی

    ہمیں سات آٹھ برس ہو گئے ہیں بلاگ لکھتے۔ کبھی کبھار بہت ہی "دل لگا" کر تحریر لکھی ہو تو تعریفی تبصرے سننے کی بڑی آس ہوتی ہے۔ ورنہ عادت ہو گئی ہے کہ لوگ پڑھ کر لائیک ہی کر دیں تو بڑی بات ہو گی۔ تحریر پر تبصرے لینے ہیں تو سیاسی، مذہبی یا منتازعہ موضوع پر لکھیں اور دیکھیں کیسےمیٹھے پر مکھیوں کی طرح...
  16. دوست

    مشتاق احمد یوسفی کی نئی کتاب - شامِ شعرِ یاراں

    بجھی بجھی ’شامِ شعرِ یاراں‘
  17. دوست

    دعا دعائے صحت کی اپیل

    اللہ سائیں صحت کاملہ سے نوازے بھائی آپ کو۔
  18. دوست

    مبارکباد زین کوشادی مبارک

    مبارکباد برادر۔ اللہ سائیں نئی زندگی مبارک کرے۔
Top