نتائج تلاش

  1. دوست

    مطلقہ عورت کی عدت پر جدید سائنس کی تحقیق

    انا للہ و انا الیہ راجعون
  2. دوست

    انگلش میں پریشانی کا سامنا( سوال و جواب اور مفید معلومات)

    کیونکہ انگریزی زبان کا قاعدہ یہی ہے کہ بیلیو نامی فعل کے ساتھ اِن ہی لگتا ہے۔ آپ لفظی ترجمہ کر کے نہ دیکھیں۔ انگریزی کے قواعد پڑھیں اور انہیں یاد کریں، استعمال کریں وغیرہ وغیرہ۔ اردو سے جان چھڑا کر انگریزی سیکھیں۔ کیوں کا جواب کوئی نہیں ہوتا۔ زبان میں بس قاعدہ ہوتا ہے، جس کی اہل زبان پیروی کرتے...
  3. دوست

    متفرق اردو الفاظ کی فائلیں بلحاظ حروف تہجی

    طے شدہ طور پر پائتھون 3 میں یونیکوڈ ہے۔ اس سے پہلے خصوصی لائبریری استعمال کرنی پڑتی ہے۔
  4. دوست

    کیا دو قومی نظریہ غلط ہے ؟

    ہمیشہ امت اور قوم کو مِکس کر کے ایک عجیب الخلقت بچہ تشکیل دے دیتے ہیں۔ پانچ ٹانگیں اور دو دھڑ۔ ابھی کل ہی ایک اور قوم نے کراچی میں فریڈم مارچ نکالا ہوا تھا۔ نام کے وہ سارے مسلمان تھے اور پاکستانی بھی تھے۔ لیکن کہہ خود کو سندھی رہے تھے اور مانگ پاکستان سے آزادی۔ قومیں مذہب کی بنیاد پر کم اور...
  5. دوست

    انگلش میں پریشانی کا سامنا( سوال و جواب اور مفید معلومات)

    ملاحظہ کریں ایک فوری گوگل تلاش کا پہلا نتیجہ http://www.englishclub.com/grammar/prepositions-place-at-in-on.htm
  6. دوست

    Micromax A50 Ninja کے لیے اردو سپورٹڈ firmware ؟؟

    بھائی سیٹ بدل لو۔ یہ سو ڈیڑھ سو ڈالر کا سیٹ بیچ کر سام سنگ کی نسل سے کوئی شریف النفس سیٹ خرید لو۔ طریقہ ہوتا تو اب تک مل چکا ہوتا۔
  7. دوست

    Micromax A50 Ninja کے لیے اردو سپورٹڈ firmware ؟؟

    ان حسرتوں سے کہہ دو کہیں اور جا بسیں
  8. دوست

    Micromax A50 Ninja کے لیے اردو سپورٹڈ firmware ؟؟

    پرانے ورژن کا فرم وئیر بھی مشکل سے ملتا ہے۔
  9. دوست

    سعودیہ کے تحفظ کے لئے پاکستان سے مدد؟

    بجانے کی وضاحت کریں۔ یہاں آپ کی مراد بینڈ بجانے سے ہے؟ اگر بینڈ بجانا ہی مراد ہے تو واضح کریں کہ بے شرم کی بینڈ بجانے کے لیے کیا طریقہ اختیار کیا جائے؟ اماں جی کہتی ہیں کہ بے شرم کے پچھواڑے پر رُکھ (بوٹا، درخت) اگ آیا تو اس نے کہا یارا چھانویں ہی بیٹھنا ہے رُکھ کہیں بھی اگا ہو۔ یا بجانے سے مراد...
  10. دوست

    کوئی ایسا سافٹ ویئر جس سے ریمووایبل ایکسٹرنل ہارڈ ڈرائیو کو پاس ورڈ لگایا جاسکے

    ہارڈ ڈرائیور کی انکرپشن ہو سکتی ہے۔ اس پر مزید گوگلا لیں۔ شاید کچھ مدد مل جائے۔
  11. دوست

    اپریل 1933ء کا ایک واقعہ: بین الاقوامی مالیاتی نظام میں روپے اور دولت کی قانونی چوری

    بِٹ کائن دجال کا نیا ہتھیار۔ عنقریب سینماؤں کی زینت بننے والی ہے۔
  12. دوست

    پاکستان کی مدد کس نے کی اس برے بے بس حالات میں

    ترسیلات زر کو نقصان ہو گا. برآمدات بھی متاثر ہوں گی.
  13. دوست

    پاکستان کی مدد کس نے کی اس برے بے بس حالات میں

    ایف 17 لیتے ہوئے تو پیٹ میں مروڑ اٹھ گئے تھے شریفوں کے۔ بھیک دیتے ہوئے بڑی چھیتی آگے آئے ہیں۔
  14. دوست

    مبارکباد محفل دوستی کے 12 ہزار مراسلے !

    بڑی مہربانی جی. اب تو عرصہ ہوا مراسلوں کی گنتی چھوڑ دی.
  15. دوست

    نستعلیق فونٹ میں کرننگ پر تحقیق

    اے جلد ہی بڑا پرانا بیان ہے۔
  16. دوست

    تذکرہ : نامور مصنف " محی الدین نواب " کا ۔۔۔۔۔

    اقبال کاظمی کی وفات اسی ناول کے دوران ہوئی تھی۔ پھر حسام بٹ نے شاید یہ ناول مکمل کیا تھا۔
  17. دوست

    امریکی کمپنی کاپوری دنیاکومفت انٹرنیٹ کی سہولت فراہم کرنے کااعلان

    دنیا میں کچھ مفت نہیں ہے۔ ہر کام پر پیسے لگتے ہیں۔ اس پر بھی لگیں گے۔ مفت صرف مشہوری کے لیے ہے۔
  18. دوست

    تذکرہ : نامور مصنف " محی الدین نواب " کا ۔۔۔۔۔

    وجدان والا ناول میں نے بھی پڑھا ہوا ہے. اس کے مصنف کا نام کوئی اور تھا.
Top