نتائج تلاش

  1. دوست

    کیا جمیل نوری نستعلیق پر مزید کام ہونا چاہئے؟

    کرننگ نہیں تو پروفنگ ہی ہو جائے تو یہی بہت ہے میرے خیال سے۔ یا پھر اگر کوئی نیا ترسیمہ ہو تو شامل کر دیا جائے۔
  2. دوست

    اردوزبان کے ذخیرہ الفاظ میں اضافہ / نئے الفاظ کی تشکیل

    نئے الفاظ بنانے کو ہم ترجمے کی زبان میں اصطلاح سازی کہتے ہیں۔ اس کے لیے یا تو مائیکروسافٹ جیسی کمپنیاں مترجم ہائر کرتی ہیں تاکہ ان کی مصنوعات کا ترجمہ ہو سکے۔ یا حکومتیں لغات اور فرہنگیں شائع کرتی ہیں۔ پاکستانی حکومت کو ایسی کوئی توقیق میرے ہوش سنبھالنے کے دوران نہیں ہوئی۔ عوام میں الفاظ فروغ پا...
  3. دوست

    وژول بیکس 6 میں اردو کیسے لکھی جاسکتی ہے۔؟

    وی بی ڈاٹ نیٹ استعمال کرو بھائی۔ قبل از مسیح کی زبان ہے وی بی 6 اب۔
  4. دوست

    ارمان فونٹ

    اگر اس پر کچھ بات آگے بڑھتی ہے تو میں حسب توفیق حصہ ڈال سکتا ہوں۔ لیکن یہ فونٹ افادہ عام کی بجائے افادہ خاص کی چیز لگ رہا ہے۔ پھر بھی جو فیصلہ ہوا میں کچھ نہ کچھ ضرور نذر کروں گا۔
  5. دوست

    اردو یونی کوڈ میں قرآن مجید کا ترجمہ

    آپ میں مد ہی ہے۔ یا ویسے دراز قد ہے؟
  6. دوست

    راولپنڈی میں اے پازیٹو خون کی ضرورت

    ایک عزیزہ راولپنڈی جی ایچ کیو ہسپتال میں داخل ہیں. اے پازیٹو خون کی اشد ضرورت ہے. راولپنڈی اور گرد و نواح کے بلاگر و دیگر احباب خود یا اپنے حلقہ احباب میں سے اگر انتظام کر سکیں. شکریہ کا لفظ ہی چھوٹا پڑ جاتا ہے کہ اس کا اجر تو رب العزت کی ذات ہی دے گی. مریضہ کو روزانہ چھ بوتل خون کی ضرورت ہے،...
  7. دوست

    بد دیانتی اور تعصب کی انتہا ، حل کیا ہے؟ اوریا مقبول جان

    جب دلیل نہ ہو تو پھر اللہ نے تو کہہ ہی دیا ہے کہ بنی اسرائیل دھتکاری ہوئی قوم ہے۔ اور اسی پر اپنی بغلیں بجتی ہیں اور واجے وجتے ہیں۔ اور جو آج بینڈ بجتی ہے اس کا کیا کریں؟ اپنے عمل نہیں ویکھنے کی کلاسک مثال۔ انفرادی ہو یا اجتماعی، ہر سطح پر باں باں کرتا رویہ۔ اوئے یہودیوں تہاڈی ایسی دی تیسی...
  8. دوست

    بد دیانتی اور تعصب کی انتہا ، حل کیا ہے؟ اوریا مقبول جان

    بوریا مقبول کو لکھنا چھوڑ دینا چاہیئے۔ اس سے تعصب میں قابلِ ذکر کمی ہو سکتی ہے۔ آزمائش شرط ہے۔
  9. دوست

    الخط الامیری؛امیری فونٹ

    اگر نفیس نستعلیق کی بنیاد پر بنا فونٹ قبول ہے تو نفیس نستعلیق کیوں قبول نہیں جی؟
  10. دوست

    تبصرے: احباب کا تعارف دوست کی زبانی

    ان تین مراسلوں کو یہاں منتقل کر کے اسے مقفل کر دیں تو بہتر ہے۔ شاید کبھی پھر موڈ بنے لکھنے کا۔ شمشاد
  11. دوست

    ورڈ پریس ویب سائیٹ پر اُردو فانٹ کا مسئلہ: نوری نستعلیق استعمال کرنا چاہتا ہوں

    نستعلیق ہو تو چلتا ہے۔ کوئی مسئلہ نہیں۔ نفیس نستعلیق بہت سی سائٹوں نے کیا ہوا ہے ایمبیڈ۔ یا عماد نستعلیق کر لیں۔ ونڈوز 8 کا فونٹ اردو ٹائپ سیٹنگ بھی اچھا اور کم سائز والا ہے۔
  12. دوست

    ورڈ پریس ویب سائیٹ پر اُردو فانٹ کا مسئلہ: نوری نستعلیق استعمال کرنا چاہتا ہوں

    پاء جی ہوتا ہی یہ ہے۔ ایمبیڈنگ ہمیشہ نفیس نستعلیق، عماد نستعلیق یا بی بی سی کی طرح کسی نسخ فونٹ کی کروائی جاتی ہے۔ ایمبیڈنگ آخری حل ہوتا ہے۔ صارفین کو انسٹالیشن کی ترغیب دیں۔ ایک بینر لکھ کر لگائیں اگر یہ تحریر نستعلیق میں نظر نہیں آ رہی تو یہاں سے فونٹ انسٹال کریں وغیرہ۔ ایسا کچھ لکھ کر۔ ورنہ...
  13. دوست

    ورڈ پریس ویب سائیٹ پر اُردو فانٹ کا مسئلہ: نوری نستعلیق استعمال کرنا چاہتا ہوں

    علوی نستعلیق کو ایمبیڈ نہ کریں. صارف بدک کر بھاگ جائیں گے. اس کا ڈاؤنلوڈ ربط فراہم کریں. سی ایس ایس میں یہ فونٹ پہلے نمبر پر رکھیں. صارف کمپیوٹر میں فونٹ پہلے سے انسٹال ہو اور ہر بار ڈاؤنلوڈ نہ کرنا پڑے. ایمبیڈ ہی کرنا ہے تو کم سائز والا نفیس نستعلیق یا عماد نستعلیق استعمال کریں. سائٹ پر پاک...
  14. دوست

    بلاگ پر فیس بک sendکا بٹن کیسے لگاتے ہیں؟

    فیس بک سینڈ بٹن کیسے شامل کریں http://www.bloggersentral.com/2011/04/facebook-send-button-to-blogger-post.html
  15. دوست

    یونی کوڈ میں خود کار املا کی درستگی کا کوئی سافٹ وئر دستیاب ہے؟

    کیا یہ ہن اسپیل کے ساتھ استعمال ہو سکتی ہے؟ فائر فاکس کے لیے جو لغت ایکسٹنشن بنائی تھی وہ کافی کافی مقبول ہے اب۔ جہاں بھی ہن اسپیل چلتا ہے وہاں سے مل جاتی ہے۔ کیا یہ الفاظ کی فہرست اک کی ڈاٹ ڈکشنری فائل کی جگہ لگ سکتی ہے؟
  16. دوست

    نظم اجتماعی - مفتی منیب الرحمن

    بس اپنا اپنا سچ ہے نا۔
  17. دوست

    نظم اجتماعی - مفتی منیب الرحمن

    خلفائے راشدین کو لنگھے 1400 سال گزر گئے۔ ان کا زمانہ اور تھا۔ ہمارا زمانہ اور ہے۔ اب کیا استدلال بھی نہ کریں؟ یہی اسلامی نظریاتی کونسل 2008 میں دوسری بیوی سے اجازت کو اسلامی قرار دیتی ہے۔ آج ایک اور مولوی بیٹھا ہے وہ اس کو غیر اسلامی قرار دیتا ہے۔ کس کی مانیں؟ یہ جس پر چوٹ کی ہے اس کا نام خورشید...
  18. دوست

    کیا دو قومی نظریہ غلط ہے ؟

    ہر چوبارے پر بیٹھا ناتھو رام
  19. دوست

    کیا دو قومی نظریہ غلط ہے ؟

    اس قوم کی تاریخ میں اتنے بڑے بڑے ہاسے ہیں کہ ہس ہس کر وکھیاں ٹوٹ جائیں لیکن ہاسے مخول ختم نہیں ہوتے۔ مثلاً یہ دو قومی نظریہ ہی لے لیں۔ ایک وقت تھا جب ابو الکلام آزاد وغیرہ کے خیال میں دو قومی نظریہ کچھ نہیں تھا۔ آج کل کچھ لوگوں کا کہنا ہے کہ ابوالکلام بعد میں اپنے خیال پر پچھتائے۔ کچھ اور لوگوں...
Top