نتائج تلاش

  1. دوست

    پی ٹی وی کا سنہرا دور: کس کس کو یہ یاد ہے

    دلدار پرویز بھٹی کو پنجند میں ہی دیکھا ہے۔ آخری تین پروگرام ریکارڈ کروا کر لندن جانا تھا دل کے آپریشن کے لیے۔ لیکن جانا نصیب نہ ہوا اوپر کی ٹکٹ کٹ گئی۔ پنجابی بڑی سجری اور ٹھیٹھ لہجے میں بولتے تھے۔
  2. دوست

    ارسلان افتخار کو ریکو ڈک کے خزانے نیلام کرنے کے لئے تعینات کیا گیا

    ریکوڈک کے خزانوں پر ارمانوں کا مزار بنا لیں تو اس سے ہونے والی آمدن سے کان کنی شروع ہو سکتی ہے. البتہ باہر والے جس کو بھی ٹھیکہ دیا (چاہے ماموں زاد چین ہی کیوں نہ ہو) انہوں نے رشتے داری بنانے نہیں منافع کمانے آنا ہے. جن کو یہ خوش فہمی ہے کہ ریکوڈک اور بلوچستان کے دیگر قدرتی ذخائر میں سے چین...
  3. دوست

    اردو اور ہندی

    یہ ان پائین کو کوئی محدود سی آبزرویشن ہوئی ہے۔ ایسی لٹ پڑتی تو ہمیں تو پتا چلتا۔
  4. دوست

    نریندر مودی نے سوشل میڈیا (فیس بک، ٹوئٹر و دیگر) پر صرف ہندی زبان استعمال کرنے کا حکم جاری کردیا

    بھارت میں صرف ہندی ہی نہیں بولی جاتی. جنوبی تامل اور دیگر دراوڑی زبانیں بولنے والی ریاستوں کے احتجاج والی کوئی خبر بھی لگائیں.
  5. دوست

    ڈینی جینیس ایس ٹو ٹبلٹ میں ڈاونلوڈنگ کا مسئلہ

    میں نے کبھی ویسے ٹرائی نہیں کیا ویڈیو ڈاؤنلوڈنگ سوائے اپنے پی سی کے۔ نیکسس 7 دو برس سے زیر استعمال ہے لیکن صرف دیکھنے کے لیے۔ یا ٹورنٹس کبھی کبھار۔
  6. دوست

    پاکستان: علماء خاندانی منصوبہ بندی کے حق میں

    ایران کی مذہبی قیادت اس سلسلے میں شاباشی وصول کرنے کی حقدار ہے۔ انہوں نے اسی کے عشرے میں دیکھا کہ آبادی تو قابو سے باہر ہو رہی ہے تو منصوبہ بندی کو فروغ دیا۔ اور اس سلسلے میں کوئی ابہام نہیں تھا، سرکاری پالیسی تھی اور مکمل مذہبی بیک اپ فراہم کی گئی۔ مسلمانوں کے پاس اور کام ہی کیا ہے بچے بنانے کے...
  7. دوست

    نیٹ اور گیٹ ٹیسٹ سسٹم ختم

    ربط http://www.hec.gov.pk/Documents/LHC%20W.P.%2028028-2011%20Post%20Judgment%20Situation.pdf
  8. دوست

    نیٹ اور گیٹ ٹیسٹ سسٹم ختم

    ایچ ای سی نے نیا مراسلہ جاری کر دیا ہے جس میں یونیورسٹیوں سے این ٹی ایس سے بذات خود معاہدہ کرنے، کوئی اور ٹیسٹنگ سروس ہائر کرنے یا خود انٹری ٹیسٹ لینے کو کہا گیا ہے. جبکہ اس دوران ایچ ای سی نیشنل ٹیسٹنگ سروس کی قانون سازی پر کام کر رہا ہے تاکہ تعلیمی نظام میں پڑنے والا یہ شگاف جلد از جلد پر ہو سکے.
  9. دوست

    امن بذریعہ جنگ۔۔۔؟

    لعنت اللہ علی المنافقین
  10. دوست

    انگلش میں پریشانی کا سامنا( سوال و جواب اور مفید معلومات)

    تلفظ دیکھنے کے لئے گوگل، آکسفورڈ اور کیمبرج یونیورسٹی کی لرنر ڈکشنریاں آنلائن موجود ہیں. سننے کے لیے سپیکر پر کلک کریں.
  11. دوست

    نیٹ اور گیٹ ٹیسٹ سسٹم ختم

    ہائیکورٹ نے صرف اتنا کہا ہے کہ ایچ ای سی ایک نجی ادارے کی سرپرستی بند کرے۔ اپنے ایکٹ کے مطابق ایک "قومی" ٹیسٹنگ سروس قائم کرنے کے لیے کام کرے۔ اکتیس مئی کو ایچ ای سی کا معاہدہ نیشنل ٹیسٹنگ سروس سے ختم ہو گیا تھا اسے ری نیو نہیں کیا جائے گا۔ آج تک این ٹی ایس کی بنیاد پر کی گئی تقرریاں داخلے...
  12. دوست

    فائرفوکس کے لئے اردو سپیل چیکر

    فائر فاکس کی پچھلی لغت والے الفاظ بھی شامل کر لینے تھے۔ لیکن وہ سابقے لاحقے والے نہیں ہوں گے۔
  13. دوست

    فائرفوکس کے لئے اردو سپیل چیکر

    چلیں جی اسے چیک کرتے ہیں۔ لبرے آفس اور ہن اسپیل میں بھی شامل کروائیں اسے۔
  14. دوست

    نورپورتھل اور قومی زبان (قومی زبان تحریک کی ابتدا-2010)

    آصف اثر پائین میں نے اردو کی کوئی بات نہیں کی اور آپ سے بھی کوئی بات نہیں کی. اس لیے آپ اپنی راہ اور میں اپنی راہ. آپ کے اس فورم پر آنے سے برسوں قبل میں یہاں اردو کے فروغ کے لیے کام کر چکا ہوں اور آج بھی میرا ہر جگہ یہی مقصد ہوتا ہے. آپ مہربانی فرما کر میرے مراسلات کا جواب دینے کا کشٹ نہ کیا کریں.
  15. دوست

    مصر: عبدالفتاح السیسی 97 فی صد ووٹ لے کر صدر منتخب

    ہاہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہ
  16. دوست

    نورپورتھل اور قومی زبان (قومی زبان تحریک کی ابتدا-2010)

    عربی غیر ملکی زبان نہیں ہے؟ ان کے نو پور تھل میں کلاس میں سو سو بچے نہیں ہوں گے نا۔ جیسے میرے سرکاری اسکول میں ہوتے ہیں۔ ان کے ہاں میں یہی مہارت انگریزی میں پیدا کروا دوں گا۔
  17. دوست

    شرح خواندگی بڑھانے میں انگریزی رکاوٹ ہے - قومی زبان تحریک

    سو سو بچے ایک کلاس میں ہیں۔ پڑھانے والا امب کرے کام؟ تیس بچے دو اور ہم نتائج دیں گے۔ یہ ساری قومی زبان کی تحریکوں کے غبارے سے ہوا نکل جائے گی۔ انجن اور باڈی ساٹھ سال پرانی ہے اور کام فارمولا ون ریس والا لینا چاہتے ہیں۔ اسیں کی کرئیے۔ فیر یہ بھاشن ہی سننے کو ملنے ہیں کہ اردو آ گئی تو شب کش ٹھیک...
Top