نتائج تلاش

  1. دوست

    اردو ٹرانسلیٹر گلاسری

    اس کی فائل میں کوئی اضافہ نہیں کیا۔ وہی چل رہی ہے۔
  2. دوست

    اردو لغت اور سپیل چیکر کی ضروریات

    املاء نامہ یہاں کہیں ہو گا. کتابچہ سا ہے، ٹائپ کیا گیا ہے اردو لائبریری کے لیے.
  3. دوست

    اردو لغت اور سپیل چیکر کی ضروریات

    متبادل صورتوں والے الفاظ کو بھی جگہ ملنی چاہیئے چاہیے، چاہیئے، چاہئے وغیرہ
  4. دوست

    برونائی دارالسلام میں اسلامی شرعی قوانین کا نفاذ

    چاہے یہ بات کسی کے پیر سے لگے اور سر پر بجھے۔جن قرآنی، اسلامی اور شرعی قوانین کے نفاذ پر اسلامی ناموں والے جذباتی عوام لڑنے مرنے پر اتر آتے ہیں۔ ان کو آج کے معاشرے میں نافذ کرنے کے لیے بڑے غور و فکر اور دانائی کے ساتھ لاگو اور جہاں مناسب ہو تبدیل کرنے کی ضرورت ہے۔ عرب کا معاشرہ اور آج کا معاشرہ...
  5. دوست

    برونائی دارالسلام میں اسلامی شرعی قوانین کا نفاذ

    پہلے مجھے کھانے کو روٹی دو۔ پھر میں چوری کروں تو ہاتھ کاٹنا۔ حیف ہے کہ تمہارا اسلام شروع ہی ہاتھ کاٹنے سے ہوتا ہے۔
  6. دوست

    اردو لغت اور سپیل چیکر کی ضروریات

    فائر فاکس کے لیے جو ڈکشنری پہلے ہی تیار کردہ ہے وہ ہن سپیل میں ہی کام کرتی ہے۔ اس کے قواعد کام دے سکتے ہیں۔ یہی لغت اوپن آفس، لبرے آفس میں استعمال ہوتی رہی ہے۔
  7. دوست

    کون سی زبان انگریزی سے قریب تر ہے ۔

    زبان سیکھنا آپ کے مقاصد پر منحصر ہے۔ آسان مشکل تو بعد کی بات ہے۔
  8. دوست

    نئی زبانیں کیسے وجود میں آتی ہیں؟

    عموماً یہی خیال ہے کہ عبرانی عربی کی ماں ہے. قرآن سے قبل کے آسمانی صحائف خصوصاً تورات زبور انجیل عبرانی میں ہی اتریں. لسانی تاریخ پر تو تحقیق جاری رہے گی. مجھے خوشی ہے کہ قرآن ایسا کوئی دعویٰ نہیں کرتا کہ عربی زبانوں کی ماں ہے، الحمدللہ. ایک الہامی کتاب کبھی فروعات میں نہیں پڑتی. نہ ہی قرآن...
  9. دوست

    آٹول سپیل چیکر برائے اردو ویکی

    یہ لسٹ میرے استعمال میں ایک عرصہ سے ہے۔ یہی لسٹ ہن اسپیل کی ویب سائٹ پر دستیاب ہے۔ تاہم میں ذاتی طور پر اعجاز صاحب کی اردو انڈیا والی فائل کو بہتر سمجھتا ہوں۔ اس میں الفاظ زیادہ ہیں تاہم اسے کبھی بھی فائر فاکس والی لسٹ سے تبدیل نہیں کر سکا۔ کاپی پیسٹ کرنے سے لسٹ کام کرنا چھوڑ جاتی ہے۔
  10. دوست

    عالمی ادارہ صحت نے پاکستان سمیت 10 ممالک پر سفری پابندیاں عائد کر دیں

    پولیو سے یاد آیا ابھی ڈیڑھ ماہ پہلے میرے ایک دوست کے گھر بیٹی ہوئی ہے۔ وہ اپنے زمانے کا نامی گرامی پولیو ویکسین زدہ بچہ رہا ہے۔
  11. دوست

    آٹول سپیل چیکر برائے اردو ویکی

    پہلے قدم کے طور پر فائر فاکس کی سپیل چیکر لسٹ اگر انڈر لائن ہی کر دے تو اس سے کافی مسائل حل ہو سکتے ہیں۔
  12. دوست

    مشینی ترجمہ کے لیے نیا ٹول

    میں اس کام کے لیے ٹرانسلیشن میموری مہیا کر سکتا ہوں۔ انگریزی اردو۔ زیادہ تر خبریں ہیں البتہ۔
  13. دوست

    تھری، فور جی لائسنس ایک ارب گیارہ کروڑ ڈالر میں نیلام

    پی ٹی سی ایل کی یو ایس بی جیسے کئی آلات مارکیٹ میں آ جائیں گے۔ اس سے سستا بھی شاید ہو کچھ اور صارف کے پاس انتخاب بھی ہو گا۔ اور ایسے ڈونگل یا سِم والے آلات زیادہ دور دراز بھی کام کر سکیں گے، مثلاً موٹر وے پر اچھے رفتار کا انٹرنیٹ مل سکے گا۔
  14. دوست

    پی ڈی ایف فائلز ریڈ کرنے والے موبائل فون کے بارے میں

    اینڈرائیڈ کا ورژن تازہ ترین ہو۔ موبائل باہر کے کسی ملک خصوصاً یورپ یا کوریا کا نہ ہو۔ انٹرنیشنل ورژن میں سب کچھ ہوتا ہے۔ سپورٹ ہوئی تو کوئی بھی اچھا سافٹویر یونیکوڈ دکھاتا ہے۔
  15. دوست

    اردو ویکیپیڈیا (ماضی، حال، مستقبل)

    ٹیکنالوجی اصطلاحات کے حوالے سے گزارش ہے کہ ایک نظر مائیکروسافٹ ٹرمنالوجی ویب سائٹ پر ڈال لیں۔ https://www.microsoft.com/Language/en-US/Search.aspx?sString=property&langID=ur-pk مائیکروسافٹ کے صارفین کی ایک بڑی تعداد ہے شاید اردو مواجہ استعمال کرنے والے لوگ بھی ہوں کوئی چار دس۔ یہاں سے جو...
  16. دوست

    اردوزبان کے ذخیرہ الفاظ میں اضافہ / نئے الفاظ کی تشکیل

    جاری رکھیں اس سے اردو کی ترقی کے لئے بڑا فرق پڑے گا. میں تو اگنور کروں. ایویں مفت کی لایعنی بحث ہر بار وہی باتیں اور وہی نتیجہ.
  17. دوست

    اردوزبان کے ذخیرہ الفاظ میں اضافہ / نئے الفاظ کی تشکیل

    اشفاق احمد کو فوت ہوئے دس برس ہو گئے. حیدر آباد دکن کو اجڑے نصف صدی بیت گئی. آج کی بات کرو بھائی. یہاں لسانی پالیسی بنانے کی ضرورت ہے. یہاں صرف اردو ہی نہیں اڑھائی درجن زبانیں ہیں جن میں سے کئی بستر مرگ پر پڑی ہیں. ذریعہ تعلیم مادری زبان ہو، بطور لازمی مضمون پرائمری یا مڈل تک پڑھائی جائے پھر...
  18. دوست

    اردوزبان کے ذخیرہ الفاظ میں اضافہ / نئے الفاظ کی تشکیل

    چین، جاپان اور دیگر ایسے ممالک کی مادری زبان سے محبت کے وہی گھسے پٹے دلائل۔ کسی کو یہ معلوم نہیں کہ آج کے چین میں انگریزی سیکھنے سکھانے پر کتنا کام ہو رہا ہے اور جاپان میں پاکستان کی طرح اسکول کے اولین درجات سے انگریزی پڑھائی جاتی ہے۔ اردو کو ذریعہ تعلیم بنانے کا نعرہ مستانہ بلند کر کے دھمال...
Top