نتائج تلاش

  1. دوست

    ’’ز ‘‘اور ’’ذ ‘‘کی پریشانی

    اردو کی آبائی زبانوں میں یہ آوازیں موجود تھیں۔ اب املاء کے ساتھ حروف تو چلے آئے لیکن ان کی آوازیں وہیں رہ گئیں ہیں۔
  2. دوست

    کروم میں نستعلیق غائب

    کسی نے سپارٹن ٹرائی کیا ہے؟ اس پر کیا حالات ہیں نستعلیق اور دیگر پیچیدہ رسم الخط والی زبانوں کے؟
  3. دوست

    مقتدرہ قومی زبان کی مطبوعہ لغات

    بائیس جلدوں والی ایک ہی لغت ہے ان کی شاید۔ اردو سے اردو
  4. دوست

    مقتدرہ قومی زبان کی مطبوعہ لغات

    اس میں انگریزی اردو کی لغت ایک ہی ہے جس کو ڈیجٹائز بھی کیا جا چکا ہے۔ مجھے کسی نے کہا تھا کہ مقتدرہ کی ایک اور انگریزی اردو لغت بھی ہے جو لفظ کے معانی بحساب شعبہ علم (نفسیات، عمرانیات، قانون) بھی بتاتی ہے۔ لیکن وہ شاید وجود ہی نہیں رکھتی یا کسی اور ادارے نے چھاپی ہے۔
  5. دوست

    مقتدرہ قومی زبان کی مطبوعہ لغات

    اسلام و علیکم مجھے مقتدرہ قومی زبان کی شائع کردہ لغات کی فہرست درکار ہے۔ اگر کوئی واقفِ حال اس سلسلے میں تعاون کر سکے؟
  6. دوست

    تحریک انصاف آٹھ ماہ کے احتجاج کے بعد اسمبلیوں میں واپس

    جتھے دی کھوتی اوتھے آن کھلوتی
  7. دوست

    ’’ز ‘‘اور ’’ذ ‘‘کی پریشانی

    جمیل نستعلیق کے لگیچرز کا مسئلہ ہو سکتا ہے۔ ادھر تو زیادہ زیادہ ہی ہے۔ تدوین میں یہ غلط لیکن پیغام پوسٹ ہونے کے بعد یکساں نظر آتا ہے۔ کوئی مسئلہ تو ہے۔
  8. دوست

    ’’ز ‘‘اور ’’ذ ‘‘کی پریشانی

    یہ پہلو ایک عام صارف کے لیے بے معنی ہے۔ وہ اردو کا اہل زبان ہے۔ اس کے الفاظ کہاں سے آئے یہ تاریخی لسانیات کا موضوع ہے۔ یا شعراء اور ادباء کا۔
  9. دوست

    ’’ز ‘‘اور ’’ذ ‘‘کی پریشانی

    اردو کے یکساں آوازوں والے حروف اور انگریزی کے مختلف آوازوں والے حروف (ایک ہی حرف سی سے کاف اور سین کی آواز) ہر دو طرزِ تحریر کے مسائل ہیں۔ ان کا حل سپیلنگ یاد رکھنے میں ہی ہے۔ لفظ کی ایٹمولوجی سب کو یاد نہیں رہ سکتی۔ اردو جتنی باقاعدگی سے لکھتے رہیں گے اتنی ہی غلطیاں کم ہوں گی۔
  10. دوست

    گولڈن ڈکشنری بمع دو انگریزی اردو لغات

    یہ انگریزی اردو لغات ہیں جی بس۔ اردو انگریزی کا بھی کچھ کرتے ہیں۔
  11. دوست

    گولڈن ڈکشنری بمع دو انگریزی اردو لغات

    اردو کے حوالے سے پچھلے کچھ برسوں میں کافی ساری لغات آنلائن دستیاب ہو گئی ہیں۔ بعض اوقات آفلائن استعمال کے لیے اچھی لغت دستیاب نہیں ہوتی۔ اسی مشکل کے پیشِ نظر میں نے اپنے اور اپنے ادارے (دار السنہ و علوم ترجمہ، جامعہ گجرات) کے لیے دو آنلائن لغات کو آفلائن میں منتقل کیا تھا۔ اس سلسلے میں اردو محفل...
  12. دوست

    تاسف قرۃالعین اعوان کی چھوٹی بہن فوت ہوگئی

    اللہ سائیں مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین
  13. دوست

    مقتدرہ فرہنگِ اصطلاحاتِ لسانیات (انگریزی اردو)

    ڈاکٹر تفسیر احمد خان انہیں کے شاگردوں میں سے ہیں۔ ڈی ایچ اے صفہ یونیورسٹی کراچی میں ہوتے ہیں۔ ان کا ایریا بھی یہی ہے۔ آج کل اردو پارسنگ کے حوالے سے کوئی پراجیکٹ موجود ہے شاید ان کے پاس۔ ان سے رابطہ بھی مفید رہے گا۔ میرا ان سب سے تعلق ایک مبصر جیسا ہے جسے چیزوں کا کچھ علم ہے لیکن عملی طور پر کر...
  14. دوست

    مقتدرہ فرہنگِ اصطلاحاتِ لسانیات (انگریزی اردو)

    آپ اگر کوئی تھیسز وغیرہ کرنا چاہ رہے ہیں تو ان کے پاس خود چلے جائیں۔ پہلے جا کر اپائنمنٹ وغیرہ لے لیں اور پھر ملاقات کر لیں۔ وہ کافی مصروف آدمی ہیں۔ انٹرن شپ کے مواقع نکلتے رہتے ہیں ان کے ہاں۔ ان کے سنٹر میں جابز بھی آتی رہتی ہیں اس کے لیے اپلائی کر دیں۔ اگر کمپیوٹر سائنس یا لسانیات کے ساتھ شغف...
  15. دوست

    مقتدرہ فرہنگِ اصطلاحاتِ لسانیات (انگریزی اردو)

    اس کے لیے cle.org.pk پر تشریف لے جائیں۔ ڈاکٹر سرمد اردو کمپیوٹنگ کے حوالے سے کافی کچھ کر چکے ہیں۔ پارسنگ اور آٹو ٹرانسلیشن کا مرحلہ ابھی شروع نہیں کیا غالباً انہوں نے۔
  16. دوست

    مقتدرہ فرہنگِ اصطلاحاتِ لسانیات (انگریزی اردو)

    کسی مترجم کے لیے لغات اور فرہنگیں بالکل وہی حیثیت رکھتی ہیں جو راج مستری کے لیے ہتھوڑی چھینی یا فوجی کے لیے بندوق کی ہوتی ہے۔ ترجمے کے میدان میں کسی بھی قسم کے کارہائے نمایاں و غیر نمایاں سرانجام نہ دے سکنے کے بعد ہم نے فیصلہ کیا کہ دوسرے مترجمین اور ان کے ساتھ اپنا بھی بھلا کر لیا جائے۔ اسی...
  17. دوست

    اردو ٹیکسٹ آرکائیو کی طرف پہلا قدم

    بہت زیادہ ٹکڑے اور بہت کم ٹکڑے، اس کے درمیان کی راہ ڈھونڈنی ہو گی۔
  18. دوست

    اردو جملہ کشید Urdu Sentence Splitter

    ملاحظہ کریں لفظ بہ لفظ کشید کار
  19. دوست

    اردو ٹیکسٹ آرکائیو کی طرف پہلا قدم

    بہ طور احتیاط اعجاز صاحب والی تجاویز بھی شامل کرنی چاہئیں۔ یہ دوبارہ چیک کریں
  20. دوست

    اردو جملہ کشید Urdu Sentence Splitter

    جملے تو بن جائیں گے۔ لیکن الفاظ الگ کرنا ذرا اوکھا کام ہے۔ کرلپ نے ایک ٹول بنایا ہے جو سپیس ڈالنے یا اڑانے کے مسائل سے نپٹتا ہے۔ وہ ٹول چلا کر پہلے اسے ٹھیک کیا جائے اور اس کے بعد لفظ الگ الگ کیے جائیں۔
Top