درمیانی اشارے پر ذرا غور کیا جاتا تو فوراً جواب مل جاتا۔ کیونکہ جہانگیر خان کا کسی بھی کھیل میں سب سے زیادہ بلکہ بہت ہی زیادہ مسلسل جیت کا ریکارڈ ہے۔
جہانگیر خان تسلسل کے ساتھ سینکڑوں مرتبہ جیت سے ہمکنار ہوئے۔ ویسے مشہور ہے کہ 555 مرتبہ ایسا ہوا لیکن اس وقت کا مکمل ریکارڈ موجود نہیں تو اس وجہ سے...