نتائج تلاش

  1. محمد عبدالرؤوف

    کسوٹیہ

    سوال:۔ قرآن کریم۔ اونٹ۔ معجزہ سید عاطف علی ، یاسر شاہ ، سیما علی ، گُلِ یاسمیں اور باقی سب احباب 😊
  2. محمد عبدالرؤوف

    کسوٹیہ

    یہ کھیل کسوٹی کا ایک آسان ورژن ہے۔ اس میں سوال کرنے والا جواب کے تین اشارے سوال کے ساتھ ہی دے گا۔ جواب بوجھنے والا مزید تین سوال بھی کر سکتا ہے۔یعنی کل ملا کر چھ سوالوں میں جواب بوجھنا ہے۔ مثال کے طور پر ایک سوال ہے۔ س:۔ شاعر۔ وکیل۔ 1877 جواب دینے والا رکن اپنی آسانی کے لیے مزید تین سوال کرنے...
  3. محمد عبدالرؤوف

    لفظوں کی زنجیر۔۔۔۔

    میں سمجھا تھا کہ آپ شاید جواب میں "بخاری" کا لفظ لکھیں گے۔ 😊
  4. محمد عبدالرؤوف

    لفظوں کی زنجیر۔۔۔۔

    آدھی۔ سید عاطف علی بھائی! اب اس کا جوڑ لگائیں۔
  5. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یہاں پر شاکر نے ہاتھوں کی لکیروں (تقدیر) اور چھالے (تدبیر) کا کیا ہی خوب جوڑ لگایا ہے۔
  6. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    وہ بات ایسے ہے کہ مجھے بھوک تو لگتی ہے لیکن پھر بھی پیٹ کو ذرا کنٹرول میں رکھتا ہوں کہ سفر آسانی سے گزرے۔
  7. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گانٹھ باندھ لینی چاہیے سب کو یہ بات کہ سفر میں ہمیشہ پیٹ اور پیٹھ پر زیادہ بوجھ نہیں ڈالنا چاہیے۔
  8. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    فوری طور پر یہ بتائیں کہ اتنے دن کہاں غائب رہے؟
  9. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    زبردستی بھی چاہے کرنی پڑے۔ خود شکیل بھائی سے بھی بھنگڑا ڈلوائیں گے۔ فکر ناٹ بہنا
  10. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈھیروں دعائیں اور نیک تمنائیں آپ کے لیے بھی۔ طبیعت کا سنائیں اب
  11. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    دخترِ محفل کہاں ہیں؟
  12. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خیر سے اللہ پاک نے اچھی طبیعت بنائی ہے کہ زیادہ مال و دولت پر للچانے والا دل نہیں دیا۔ سفید پوشی قائم رہے اور اللہ کسی کا محتاج نہ بنائے۔ بس اتنا کافی ہے دنیا کا وقت گزارنے کے لیے۔
  13. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چلا آیا میں یہاں پر یہ سمجھ کر کے شاید یہاں بحریہ ٹاؤن کراچی کے مفت پلاٹ دینے کی بات کی جا رہی ہے 😊
Top