نتائج تلاش

  1. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    زمینی حقائق یہی کہتے ہیں کہ کوئی چیز بچ رہے تو اس کے باسی ہونے کا امکان پیدا ہوتا ہے۔
  2. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ذرا سا ایک کام ہے یہ کر لو۔ گھر کا ٹینک چائے سے بھر لیا کرو پھر ہر نل سے چائے ہی چائے 🤣🤣🤣
  3. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    دوست! آپ کی چائے ہی بہتر ہے۔ چلو کہیں نہ کہیں بنے گی تو سہی۔ ثمرین والی تو خیالوں میں بھی نہیں بنتی
  4. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چھوری غلط بیانی نہ کرا کر۔ پہلے یہ مراسلہ ایسے نہیں تھا
  5. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جلدی سے یہ بھی بتائیے کہ نیشنل ڈے کس دن کو انہوں نے قرار دیا ہوا ہے۔ امارات کے نیشنل ڈے پر تو ان کا اتحاد ہوا تھا۔ وہاں کی کیا کہانی ہے؟
  6. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ثابت ہوا کہ آپ کا دماغ چکرا چکا ہے۔ "ت" کھا گئیں؟
  7. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    تہوار جمعرات کا ہے۔ آج کیسی چھٹی، کہاں کی چھٹی؟
  8. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پتا ہے مجھے۔ بڈھا بندہ ہوں میں تو اتنی سپیڈ میں ہی چل سکتا ہوں۔
  9. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    واہ واہ کیا بات ہے لگتا ہے کسی ہرے بھرے گاؤں میں آ گیا ہوں جہاں پر کہیں طوطے ہیں کہیں بکریاں اور کہیں لکڑیوں کی آگ پر چائے بن رہی ہے۔
  10. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    طور طریقہ "کسی ایک انسان" کا ایسا ہے کہ کسی کی چائے نہیں چھوڑتا۔ وہی آپ کی چائے بھی غٹا غٹ کر گیا ہے
  11. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صحیح صحیح بتانا کہ چائے زیادہ پتی والی پیتی ہو یا نارمل
  12. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    رؤوف بھائی کی طرف سے سب کو السلام علیکم اور جس جس نے پہلے سے سلام کر لیا ہے ان کو وعلیکم السلام
  13. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قرینہ طریقہ بتاؤ کہ کیسے بناتے ہیں۔
  14. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کیسے جیب ڈھیلی کی جاتی ہے؟
  15. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لو بتا دیتا ہوں کہ قصور کس کا ہے۔ قصور ہے بابا بلھے شاہ کا۔ ہن خوش
  16. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    میں نے آج دال مسور بنائی ہے۔ وہ تو آپا نے تمہارا دل رکھا ہے نہیں تو تم منہ بسور کر نہ بیٹھ جاتیں۔
  17. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    وہ میں ذرا کھانا بنانے اور کھانے میں مصروف ہو گیا تھا۔ ورنہ میں بھی ترکی بہ ترکی جواب دیتا۔ اسی کسے توں گھٹ آں؟
  18. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پھر اس مراسلے کو گُلِ یاسمیں بک مارک کر کے رکھ لو۔ آئندہ بھی کام آئے گا تمہارے 😄
Top