ارے بھائی آپ شاید سمجھے نہیں۔ اس میں ایک گہری چال ہے۔
جنگوں میں جیسے پسپائی کا ڈراما رچایا جاتا ہے مقابل کو غفلت میں ڈال کر دوبارہ ایک بھرپور حملے کرنے کے لیے۔ اس کو بھی اسی طرح سمجھو۔
نہیں سمجھے آپ شاید۔۔۔ کلاس لینے کا مطلب یہاں پر سرزنش نہیں ہے بلکہ علم میں اضافے کے لیے کلاس لیں گے یعنی کچھ سیکھنے سکھانے کا عمل ہو گا۔😊
گُلِ یاسمیں تاویل ٹھیک ہے میری؟