سنتِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی اتباع یقیناً بہت اہم ہے۔ لیکن آپ جیسے سوچنے والے دماغ کو کم سے کم تعین کرنا پڑے گا کہ معاشرے کا عمومی مزاج کیا ہے۔ اور جس طبقے پر کسی اعتراض کو اٹھانا ہے وہ کس حد تک جائز بات ہے۔ سنتِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم میں یقیناً سادگی کی بہت اہمیت ہے۔ لیکن سوچنے کی بات ہے...