قرآن کریم میں ان کا نام نہیں آیا لیکن احادیث میں ہے۔ ہر مفسر نے تقریباً موسیٰ علیہ السلام کے سفر میں انہی کا نام لکھا ہے۔ اور یہ کہ انہی تکوینی نبی کہا جاتا ہے۔
ویسے ضمناً یہ بات بتاتا چلوں کہ حضرت موسیٰ علیہ السلام کے سسر کے حوالے سے بہر حال اختلاف ہے۔ بہت سے علماء کے نزدیک وہ حضرت شعیب علیہ...