نتائج تلاش

  1. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذرا آرام سے بیٹھ جائیں اگر چکر آ رہے ہیں تو۔ کہیں پھر سے۔۔۔۔۔۔۔
  2. محمد عبدالرؤوف

    لفظوں کی زنجیر۔۔۔۔

    اللہ پاک ہماری بھتیجیوں کا اچھا مقدر کرے۔ انہیں دونوں جہانوں کی راحتیں اور کامرانیاں عطاء فرمائے، آمین
  3. محمد عبدالرؤوف

    لفظوں کی زنجیر۔۔۔۔

    خدا خیر کرے۔ دوسرے سید صاحب کا اثر نہ پڑ گیا ہو آپ پر 😄
  4. محمد عبدالرؤوف

    لفظوں کی زنجیر۔۔۔۔

    شاعر - والد
  5. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شرارت سے باز نہیں آؤ گی کیا؟
  6. محمد عبدالرؤوف

    لفظوں کی زنجیر۔۔۔۔

    یعنی کہ بار میں رج کے شراب پی جائے۔ 🤣🤣
  7. محمد عبدالرؤوف

    لفظوں کی زنجیر۔۔۔۔

    شراب 🤣🤣🤣🤣🤣🤣
  8. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضروری ہے کہ اس شوق کو ترک کر دینا چاہیے۔ ویسے آپا کہیں گی میں گر پڑی ہوں اور ان بدتمیزوں کو مذاق سوجھ رہا ہے۔ اس لیے نو مذاق
  9. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظاہراً تو ایسا ہی لگ رہا ہے کہ آپ کا کچھ نہ کچھ اس بندی سے تعلق ضرور ہے جو آتی جاتی ، اٹھتی بیٹھتی، حتیٰ کہ نیند سے اٹھتے ہی ٹکریں کھایا کرتی تھی۔ خدا کا شکر ہے کئی دنوں سے "اُس" نے ٹکریں کھانے کا شوق بھلا دیا ہے۔
  10. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ثبوت ہے یہ مراسلہ کہ آپ سیانی باتیں بھی کر سکتی ہیں۔ 😊 لیکن مجھے سمجھ نہیں آئی کہ ریٹنگ کون سی دوں
  11. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کیا کہا کچھ سمجھ نہیں آیا۔ گُل سمجھ گئی یا گَل سمجھ گئی
  12. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    برادرِ اسلامی! وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
  13. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    "شب گزیدہ سحر " ایسا کوئی شعر سناؤ جس میں یہ ترکیب استعمال کی گئی ہو۔ لیکن وہ فیض کا نہ ہو۔
  14. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ژوب بھجوا دیجیے۔
  15. محمد عبدالرؤوف

    لفظوں کی زنجیر۔۔۔۔

    پرندہ کی بجائے یہاں پر۔ "اشارہ" لکھ دینا چاہیے تھا۔ میں تو میر کی غزل کے پیچھے پیچھے چل پڑا تھا۔ آپ جانے کہاں پہنچ گئیں؟
Top