اعمال کی حقیقت پر توجہ بھی تو جب ہے ہوگی ...جب کسی کے سامنے جوابدہی کا یقین ہوگا بات گھوم کر پھر وہیں آجائے گی ...
تو پھر تو آپ بھی اسی قبیلے کے ہوئے نہ ...اس زاویے سے ..؟؟
اس پر اعتراض بھی آپ نے اپنے نظریے کے تحت کیا ہے ؟
واہ کیا بات کی کاش آپ اپنی اس بات کی گہرائی کو سمجھیں ...اور تھوڑا...