کوئی حتمی رائے قائم کرنے سے پہلے صاحب رائے کو معاملے سے پوری طرح آگاہ ہونا چاہیے ورنہ پھر وہی مقولہ جو زبان زد عام ہے اور جس کی زد میں سب ہے ہیں کے فرسٹ امپرشن از لاسٹ امرپرشن ....مختصر یہ کے آپ نے صرف مکالمہ دیکھا مخاطب اور گفتگو کا تسلسل نہیں دیکھا .... آخر پیشن بھی کوئی چیز ہے ...باقی رہی...