جس طرح آسمانی کتابیں ہیں توریت انجیل زبور اور پھر آخر میں تو قرآن ان ان کی بھی تصدیق کرتا ہے اور اس میں قیامت تک کے لئے سارے قوانین بیان کردئے ...اسی طرح یہودیت ہو یا عیسایت ہو اپنے اپنے وقتوں کے حق مذہب یا یوں کہیں کے مذہب حق تھے مگر اسے بگاڑ دیا گیا ان کے مقلدین نے ..مگر اسلام نے دین کا صحیح...