پہلی بات یہ دھمکی نہیں صرف ایک پائنٹ آوٹ تھا کے اپنے کومنٹ دیں ۔بجائے اس طرح کی ریٹنگ سے کسی کی سوچ کا مذاق اڑانے کا آپ کے پاس کوئی اختیار نہیں ورنہ ہمارے پاس بھی ماؤس ہے :) اور پوسٹ یہاں انسان ہے کر رہے ہیں کوئی روبوٹ نہیں ...اور جہاں تک جاہلانہ کا تعلق ہے ...تو اس لفظ پر صرف آپ کی سینیریٹی...