اسے کہتے ہیں اڑ کر لڑنا (اڑ پیش کے ساتھ ) اور اڑ کر لڑنا (اڑ زبر کے ساتھ) عرض ہے کے میں بھی آپ کی پرواہ کی پرواہ نہیں کرتا ...اور میری رائے اکثر خالی ذہن لوگ رد کرتے رہتے ہیں اس لئے چلے گا :) کڑھ کون رہا ہے یہ تو آپ نے ظاہر کردیا ....میرا طرز تخاطب مخاطب سے ترتیب پاتا ہے .....آپ مجھے...