نایاب بھائی مجھے نہیں لگتا تھا مجھے کبھی آپ سے اختلاف کرنا پڑے گا ..مگر یہاں صرف اتنا عرض کرونگا کے بات نفرت یا محبت کی نہیں کچھ حدود کی ہے میرے آفس میں میرا ایک بہت اچھا دوست ہے پرکاش ہم ساتھ بیٹھ کر کھاتے ہیں ...مگر اس نے کبھی مجھے اپنی کوئی چیز آفر نہیں کی ...نہ میں ن کبھی کہا ...ہاں باھر...