نتائج تلاش

  1. دوست

    نوری نستعلیق کرننگ پر کام!

    اسپیس والی کرننگ ہی بہتر لگ رہی ہے۔
  2. دوست

    تعارف سید ثاقب عماد

    بسم اللہ جی آیاں نوں
  3. دوست

    تعارف کاظمی بابا کی جانب سے السلام علیکم

    پانچ برس بعد خوش آمدید
  4. دوست

    مبارکباد عید مبارک

    پیشگی، گزشتہ اور آئندہ عید مبارک۔
  5. دوست

    ڈیکو ٹائپ نستعلیق کشیدہ پر کام!

    جمیل نوری نستعلیق کی کرننگ بڑے پائے ہی بن گئی ہے۔ پک ہی نہیں رہی۔ درمیان میں اور ڈشیں چڑھا دی ہیں اس لیے؟
  6. دوست

    اردو ویب سائٹ پر گوگل ایڈسنس کیسے استعمال کیا جائے

    ان پر امیج والا مواد بھی کافی ہوتا ہے شاید یہی وجہ ہو۔ ویسے آپ انگریزی ویب سائٹ کے لیے ایڈ منظور کروا کر اردو والی پر استعمال کر سکتے ہیں۔
  7. دوست

    گوگل کروم کی 10 ایکسٹنشنز

    ویب سائٹ کے مطابق نہیں چلتا۔
  8. دوست

    گوگل کروم کی 10 ایکسٹنشنز

    اردو سپیل چیکر
  9. دوست

    اینڈرائیڈ میں نستعلیق

    اینڈرائیڈ میں کئی ایک نستعلیق فونٹ چلتے ہیں۔ گوگل کا نوٹو نستعلیق، نفیس نستعلیق وغیرہ۔ جن ویب صفحات میں یہ ایمبیڈ ہیں وہ نستعلیق میں نظر آتے ہیں۔ جہاں تک بات نستعلیق میں مینیو آئٹمز، آپریٹنگ سسٹم کے ساتھ تعامل کے لیے نظر آنے والے پیغامات دکھانے کی بات ہے تو یہ کوئی پریکیٹکل حل نہیں ہے۔ نستعلیق...
  10. دوست

    کیا اس یہ فونٹ اردو میں دستیاب ہے؟

    اسے دوسروں کے لیے بھی مہیا کرا دیں تاکہ کسی اور کو خود سے نہ بنانا پڑے۔
  11. دوست

    تاسف م م مغل (مغزل ) بھائی کے چھوٹے بھائی کی شہادت

    اللہ کریم شہید کے درجات بلند فرمائے۔
  12. دوست

    نوری نستعلیق کرننگ پر کام!

    اور نمونے پوسٹ کریں تاکہ اغلاط کی نشاندہی ہو
  13. دوست

    اینڈرائیڈ کے لیے انگریزی اردو اور اردو انگریزی لغت

    احباب کی ایک عرصے سے خواہش تھی کہ اینڈرائیڈ کے لیے اردو انگریزی اور انگریزی اردو لغت مہیا ہو جو لالچی اشتہار بازوں سے بھی پاک ہو۔ اس سلسلے میں دو برس پہلے ایک کوشش کی تھی۔ لیکن اس سلسلے میں دو خرابیاں تھیں ایک تو یہ سرچ ایپ بہت پرانی ہو چکی تھی، دوسرے استعمال ہونے والی ڈکشنری ڈیٹابیس کافی محدود...
  14. دوست

    پاکستان میں نام تبدیل کرنے کے قانونی طریقہ کے بارے میں رہنمائی فرمائیں

    اس کے لیے نادرا سے رابطہ کرنا پڑے گا۔ کوئی اشتہار وغیرہ بھی دینا پڑتا ہے۔ اور پھر آپ کو اپنی ساری تعلیمی اسناد پر سے بھی نام تبدیل کروانا پڑے گا۔ کافی پیسے، خواری اور وقت کے ضیاع سے بھرا چکر ہے یہ۔
  15. دوست

    نوری نستعلیق کرننگ پر کام!

    اس لیے جب محمد عمر بھائی والا طریقہ زیرِ عمل تھا تو میں نے تجویز پیش کی تھی کہ بی ٹا ٹیسٹنگ کے ذریعے ایسے پیئرز کی نشاندہی ہوتی جائے اور ان کی کرننگ بتدریج فونٹ میں شامل کی جاتی رہے یہاں تک کہ فونٹ نوے فیصد تک کرننگ کے قابل ہو جائے۔ صارف کو ٹیسٹنگ کے لیے دینا بالکل کراؤڈ سورسنگ جیسا ہے جس سے بہت...
  16. دوست

    نوری نستعلیق کرننگ پر کام!

    ان پیئرز میں غیر فطری فاصلہ نظر آ رہا ہے پیدا کرتے خود کار لیئر ز لا گو زیادہ گھسیڑا پیدا کرنے عمر بھائی اس کا حل انفرادی ایڈجسمنٹ کے علاوہ کیا ہو سکتا ہے؟
  17. دوست

    نوری نستعلیق کرننگ پر کام!

    یہ کرننگ واقعی مناسب ترین لگ رہی ہے لیکن اس میں رموز اوقاف خصوصاً سنگل اور ڈبل کوٹس نظر نہیں آ رہے، جو پہلے بھی فاصلہ پیدا کرتے رہے ہیں۔ آپ خودکار کرننگ میں زیادہ دلچسپی لے رہے ہیں، جو ظاہر ہے زیادہ پریکٹیکل اپروچ ہے چونکہ ترسیموں کے جوڑوں کی تعداد تو لامحدود ہے اور ہر ممکن جوڑے کا فاصلہ ڈیفائن...
  18. دوست

    یوریکا ، میں نے پا لیا۔۔۔۔۔ عنیقہ ناز

    اللہ عنیقہ ناز کو غریقِ رحمت کرے۔ ان کے قلم میں کاٹ بھی تھی اور وہ بھیڑ چال کا شکار اس معاشرے کی خوب خبر بھی لیتی تھیں۔
  19. دوست

    گولڈن ڈکشنری بمع دو انگریزی اردو لغات

    دو عدد اردو انگریزی لغات تیار کی ہیں۔ یہاں سے ڈاؤنلوڈ کر کے content نامی فولڈر میں ان زپ کر دیں۔ اب آپ اردو الفاظ کی انگریزی تلاش کرنے کے قابل بھی ہوں گے۔ لیکن یاد رہے کہ یہ انگریزی اردو لغات کے ڈیٹا کو تبدیل کر کے بنائی گئی ہیں۔ اس لیے اسے جگاڑ ہی سمجھا جائے۔ اردو سے انگریزی لغت (جیسے آکسفورڈ...
Top