نتائج تلاش

  1. دوست

    صحیح جمیل نوری نستعلیق فاؤنٹ آئی او ایس کے لیے

    یہ سارے آپریٹنگ سسٹم کے اپنے مسائل ہیں۔
  2. دوست

    اینڈرائیڈ میں نستعلیق

    پنسل نستعلیق کی ضرورت کئی برس سے شدت سے محسوس ہو رہی ہے۔ اگر ایرانی طرز کا کوئی پنسل نستعلیق مل جائے تو اس میں اردو کے کیریکٹر ڈال کر کام چل سکتا ہے۔
  3. دوست

    ایک بیوی کے ساتھ جنت کے دو دروازے کھل جاتے ھیں

    قاری صاحب کی وال پر یہ تحریر۔
  4. دوست

    ایک بیوی کے ساتھ جنت کے دو دروازے کھل جاتے ھیں

    براہِ کرم سورس ضرور دیا کریں۔ اردو والے ویسے تو ماخوذ بھی لکھ دیتے ہیں۔ ٹمبلر کا کوئی ربط تو ہو گا تو وہ دیا جا سکتا ہے۔
  5. دوست

    ایک بیوی کے ساتھ جنت کے دو دروازے کھل جاتے ھیں

    یہ تحریر قاری حنیف ڈار کی وال پر دیکھی تھی۔ اگر میرا شک ٹھیک ہے اور آپ نے انہیں کی تحریر کاپی پیسٹ کی ہے تو اصل مصنف کا نام ساتھ لکھنا آپ کا اخلاقی فرض ہے۔ پڑھنے والے اسے آپ کی تحریر سمجھیں گے تو آپ کچھ کہے بغیر بھی خیانت اور جھوٹ کی گنہگار ہوں گی۔ اگر یہ واقعی آپ کی تحریر ہے اور قاری صاحب نے...
  6. دوست

    نوری نستعلیق کرننگ پر کام!

    انتظار برائے اجراء جمیل نوری نستعلیق کرنی: یوم 3۔
  7. دوست

    نوری نستعلیق کرننگ پر کام!

    انتظار برائے اجراء جمیل نوری نستعلیق کرنی: یوم 2۔
  8. دوست

    بلاگ پر قارئین و صارفین کو فائل اپلوڈ کرنے کی سہولت مہیا کرنا

    جناب آپ بلاگر پر فائل اپلوڈ نہیں کر سکتے۔ اس کے لیے ڈراپ باکس جیسا کوئی حل استعمال کریں۔ پسِ موضوع: اپنی ویب سائٹ کے لیے ہوسٹنگ اور ڈومین خرید کر ورڈپریس انسٹال کر لیں تو آپ کے ننانوے فیصد مسائل حل ہو جائیں گے۔
  9. دوست

    نوری نستعلیق کرننگ پر کام!

    انتظار برائے اجراء جمیل نوری نستعلیق کرنی: یوم 1۔
  10. دوست

    نوری نستعلیق کرننگ پر کام!

    یہ سارے متفق ہیں تو پھر فونٹ کس نے ریلیز کرنا ہے؟ :yell:
  11. دوست

    نوری نستعلیق کرننگ پر کام!

    اب ریلیز ہی کریں بی ٹا۔ پیش رفت اور کتنی کرنی ہے
  12. دوست

    سوال: ۔۔ کیا ایپ ڈویلپمنٹ سیکھنے کا مواد اُردو میں دستیاب ہے؟

    ٹورنٹس پر تشریف لے جائیں اور ایپ ڈویلپمنٹ کی کتب ڈاؤنلوڈ کریں (جس پلیٹ فارم کے لیے بھی آپ کرنا چاہتے ہیں)۔ نصابی کتب کی انگریزی بہت مشکل نہیں ہوتی۔ اپنی مدد آپ کے لیے اردو ڈکشنری ساتھ رکھیں۔ موبائل پر کمپیوٹر پر اور بسم اللہ کر کے شروع کریں۔ اللہ برکت دے گا۔
  13. دوست

    پنجابی لغت

    پنجابی ادبی بورڈ کی پنجابی اردو لغت بھی دو جلدوں والی ہے۔ سردار محمد خان صاحب ہیں کوئی ان کی۔
  14. دوست

    مریخ پر کیوریوسٹی کے متعلق ایک سوال

    مظہر کلیم کی عمران سیریز میں اٹامک بیٹری کا تصور ملتا ہے جس سے براہِ راست بجلی بنا کرتی تھی۔ اس نے یہ تصور ناسا کے اس بجلی پیدا کرنے سے طریقے سے لیا ہو گا۔
  15. دوست

    امی کو یاد کرتے ہوئے کچھ پنجابی لائنوں کو لکھا تھا

    اللہ کریم ان کی مغفرت کرے۔
  16. دوست

    مریخ پر کیوریوسٹی کے متعلق ایک سوال

    تابکاری سے حرارت پیدا ہوتی ہے اور اس سے بجلی بنتی ہے۔ تابکار عنصر کا نام یاد نہیں آ رہا۔
  17. دوست

    نوری نستعلیق کرننگ پر کام!

    معلوم ہوا کہ اس کے علاوہ بہتر لگ رہی ہے۔
  18. دوست

    ایران نستعلیق میں اردو کیریکٹر شامل کرنے کی درخواست

    نستعلیق میں پھر ہر لفظ میں تطویل ڈال کر لمبا نہیں کر سکتے۔ نسخ میں کر سکتے ہیں۔
  19. دوست

    ایران نستعلیق میں اردو کیریکٹر شامل کرنے کی درخواست

    تطویل سے تو کشیدہ نہیں بنتا نا۔ الگ سے کیریکٹر اور لگیچر بیسڈ کے لیے لگیچر ڈیفائن کرنے پڑتے ہیں۔
  20. دوست

    نوری نستعلیق کرننگ پر کام!

    میں تو ورڈ استعمال کرتا ہوں۔ اور فور سی ایبل فیوچر میں بھی یہیں تک محدود رہنے کا ارادہ ہے۔
Top