نتائج تلاش

  1. دوست

    چاند پر جانے کا امریکی دعویٰ جھوٹ نکلا ۔۔۔۔!

    ناسا کی جانب سے جاری کردہ مون لینڈنگ کی تصاویر۔ خبر کے آخر میں لنک موجود ہے۔ m.space.com/30791-nasa-apollo-moon-photos-online.html یاد رہے کہ امریکی ساٹھ کی دہائی کے آخر اور ستر کی دہائی کے شروع میں کوئی چار پانچ مرتبہ چاند پر گئے تھے یہ صرف ایک بار ہی نہیں تھا۔ اگلے دس برس میں چین بھی جانا...
  2. دوست

    بالآخر زبانِ اردو کے ایک اور لفظ 'ناظم' نے دارِ فانی کو الوداع کہہ دیا

    یہ آپ کی اوور حساسمنٹ ہے۔ اس پر میرا مزید کچھ کہنا بحث برائے بحث ہو گی۔ خوش رہیں۔
  3. دوست

    بالآخر زبانِ اردو کے ایک اور لفظ 'ناظم' نے دارِ فانی کو الوداع کہہ دیا

    ناظم کی اصطلاح اس نظام میں شامل تھی جسے فوجی صدر پرویز مشرف کے دور میں تخلیق کیا گیا۔ اس سے پہلے پچاس سال بلدیہ کے میئر ہی بنتے آئے ہیں۔ اب وہی نظام واپس لایا گیا ہے تو اصطلاحات بھی بدل گئی ہیں۔
  4. دوست

    اینڈرائڈ کے لیے نستعلیق یا کوئی اچھا کیبورڈ

    رضی اللہ عنہ وغیرہ تو سوئفٹ کی میں موجود نہیں۔
  5. دوست

    صحیح جمیل نوری نستعلیق فاؤنٹ آئی او ایس کے لیے

    لگیچر نہ ہو تو کیریکٹر فانٹ چلتا ہے لیکن اس کی درست رینڈرنگ کا انحصار رینڈرنگ انجن پر ہے۔ کرننگ کوئی مسئلہ نہیں یہ تو الفاظ کے درمیان فاصلہ ہے جو پرنٹ میں زیادہ اہمیت رکھتا ہے۔ سکرین پر نہ بھی ہو تو آج تک تو کام چلتا رہا ہے۔
  6. دوست

    اوبنٹو کی کامیاب انسٹالیشن

    ریپازٹری کا اردومخزن، خزانہ یا ذخیرہ ہے۔ مختلف قسم کے سافٹویئر کو گروہ بند کر کے مختلف ربط بنا دئیے جاتے ہیں۔ مثلاً جاوا کے حوالےسے ایک ریپازٹری ہو سکتی ہے۔ ملٹی میڈیا کوڈیکس (ایم پی تھری اور دیگر پروپرائٹری فارمیٹ چلانے کے لیے) ایک ریپازٹری ہوتی ہے۔ ریپازٹری سافٹویئر ساز کے لیے دیکھ بھال آسان...
  7. دوست

    اپنا کی بورڈ لے آؤٹ بنانے میں مشکل

    آئی میک پر ونڈوز انسٹال کر لیں۔
  8. دوست

    تعارف اُردو سے محبت کرنے والے مجھے ضرور خوش آمدید کہیں گے

    جی آیاں نوں۔ گجرات میں ایک سال رہ کر آیا ہوں۔ بلال محمود بلاشبہ ایک ہیرے جیسا انسان ہے۔ گجرات اور وہاں کے باسیوں سے بہت اچھی یادیں وابستہ ہیں۔
  9. دوست

    تعارف مجھے فورم میں ایکٹو ہونا ھے

    جی آیاں نوں جناب۔
  10. دوست

    اوبنٹو کی کامیاب انسٹالیشن

    اوبنٹو سافٹویئر سنٹر گوگل پلے سٹور جیسی چیز ہے جہاں سے ایپس اور سافٹویئر نصیب کیے جاتے ہیں۔ ریپازیڑی مختلف سافٹویئر ریسورسز ہیں۔ جیسے ڈاؤنلوڈ لنک ہو لیکن یہ صرف سافٹویئر سنٹر میں ہی چلیں گے۔ ویسے براؤزر میں بے کار ہی شمار ہوں گے۔ اوبنٹو لینکس آپریٹنگ سسٹم ہے۔ اس کا سارا نظام مختلف ہے اور اسی...
  11. دوست

    گوگل ٹرانسلیٹر ٹول کٹ کے لئے قابل استعمال TMX ایکسٹینشن کی فائل کس طرح بنائی جاسکتی ہے؟

    اومیگا ٹی میں ترجمہ کریں تو ٹی ایم ایکس خودبخود بن جاتی ہے۔ ترجمہ اسی میں کیا کریں۔ اور پرانا ترجمہ اس میں کاپی پیسٹ کر لیں۔ یعنی پہلے انگریزی فائل کھول لیں اور پھر ہر جملے کا ترجمہ پیسٹ کرتے چلے جائیں۔ پھر پراجیکٹ سیو کر لیا تو ٹی ایم ایس بھی بن جائے گی۔
  12. دوست

    اردو ویب فونیٹک اردو کی بورڈ؟

    اینڈرائیڈ کے لیے کئی کی بورڈ ایپس موجود ہیں۔ SwiftKey ٹرائی کر کے دیکھیں۔ انشاءاللہ مایوسی نہیں ہو گی۔
  13. دوست

    ورڈ یا کسی بھی ٹیکسٹ فائل کو جملوں میں کیسے توڑا جاتا ہے؟

    انگریزی کے سینٹینس سپلِٹّر بھی مل جاتے ہیں۔ اور ریگولر ایکسپریشن سے بھی یہ کام ہو سکتا ہے۔
  14. دوست

    ان پیج کی کرپٹ فائل کو کیسے ریکور کیا جائے؟

    فائل کو نوٹ پیڈ میں کھول کر مواد کاپی کر کے نئی ان پیج فائل میں پیسٹ کر لیں۔ ہو سکتا ہے کام بن جائے۔
  15. دوست

    اینڈرائیڈ میں نستعلیق

    کوئی بھی نستعلیق فونٹ استعمال کر سکتے ہیں۔ لیکن فونٹ بدلنا کیسے ہے، اس کے لیے گوگل پر تشریف لے جائیں۔ ملاحظہ فرمائیں میری تلاش کا نتیجہ
  16. دوست

    جنرل راحیل شریف کی ملازمت میں توسیع

    بہتر ہے کہ جنرل صاحب توسیع نہ لیں اور ان کا حق بھی نہیں ہے یہ۔ فوج کو بطور ادارہ مضبوط بنانا مقصود ہونا چاہیے۔ چہرے بدلنے سے پالیسی نہیں بدلنی چاہیے۔ بتوں کی طرح چہرے پوجنے والی عوام کو کیا خبر کہ دہشت گردی کا کوڑھ کاشت کرنے میں ایسے ہی ایک آرمی چیف کا کتنا بڑا حصہ ہے۔ اور آخری بات، آئی ایس پی...
  17. دوست

    مذہب کا متبادل

    ہر زلزلے کے بعد اس قوم میں جو بحث چھڑتی ہے اس کا عنوان یہ یا ملتا جلتا ہوتا ہے۔ "زلزلے اللہ کا عذاب ہیں"۔ "ہم گناہگار ہو چکے ہیں اور زلزلہ بطور وارننگ آیا ہے۔" "فلاں علاقے میں بہت گناہ ہو رہے تھے اس لیے زلزلہ آیا۔" "کشمیر میں عصمت فروشی بہت زیادہ تھی اس لیے زلزلہ آیا۔" وغیرہ وغیرہ۔ میرے جیسا...
  18. دوست

    صحیح جمیل نوری نستعلیق فاؤنٹ آئی او ایس کے لیے

    اوپر فونٹ سرور کا ربط موجود ہے وہاں سے سارے فونٹ دستیاب ہیں۔
Top