نتائج تلاش

  1. دوست

    فونٹ سعد نستعلیق نسخہ دوم ریلیز!

    اس کے ٹیکسٹ باکس والے حصے میں (بائیں) کچھ بھی نظر نہیں آ رہا سوائے گنتی کے)۔ دائیں جانب البتہ عبارات نظر آ رہی ہیں۔ اللہ جانے اس کی وجہ کیا ہے۔
  2. دوست

    فونٹ سعد نستعلیق نسخہ دوم ریلیز!

    اومیگا ٹی میں اس کے استعمال کا نتیجہ https://goo.gl/photos/4zo5KnYu3qkgsuoJ9
  3. دوست

    دسویں سالگرہ بہت بہت مبارک ہو سال گرہ

    سالگرہ کی مبارکباد قبول کریں جی۔ دس برس گزرنے کا پتا ہی نہیں چلا۔
  4. دوست

    پاک انپیج ٹو یونیکوڈ کنورٹر

    مجھے تو اب بھی یہ مسئلہ درپیش رہتا ہے۔
  5. دوست

    انٹرویو انٹرویو ود دوست

    ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں، ہر کام کرنے میں ضروری بات کہنی ہو کوئی وعدہ نبھانا ہو اسے آواز دینی ہو، اسے واپس بلانا ہو ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں مدد کرنی ہو اس کی، یار کی ڈھارس بندھانا ہو بہت دیرینہ رستوں پر کسی سے ملنے جانا ہو بدلتے موسموں کی سیر میں دل کو لگانا ہو کسی کو یاد رکھنا ہو، کسی کو...
  6. دوست

    القلم جوہر نستعلیق کی انڈیزائن سی سی 2015 میں ایک جھلک!

    آٹو کرننگ کام نہیں کر رہی ابھی اس میں۔
  7. دوست

    دسویں سالگرہ تجاویز برائے جشن سالگرہ دہم

    میں ایک پنجابی اردو لغت برقیانے کا سوچ رہا ہوں۔
  8. دوست

    سعد نستعلیق ریلیز!

    اردو محفل کا ڈیٹا اور اردو ٹیکسٹ آرکائیو کا ڈیٹا ملایا جا سکتا ہے۔ ابن سعید اگر ورڈ لسٹ جنریٹ کر کے اسے فریکوئنسی کے حساب سے ترتیبِ نزولی میں مہیا کر دیں تو یہ وہ الفاظ ہوں گے جو عام استعمال ہو رہے ہیں گفتگو کے زمرے میں۔ اس کے بعد آ جائیں گی کتب وغیرہ۔ تو میں ورڈ لسٹ مہیا کر دیتا ہوں ترتیبِ...
  9. دوست

    ٹی وی چینلز اور جگت باز ٹاک شوز

    بھارتی پروگراموں کی نسبت پاکستانی کامیڈی شوز پر ہنسی آتی ہے ویسے۔ کپیل والا تو لچر پن کے علاوہ کچھ نہیں۔
  10. دوست

    انڈیزائن میں خودکار کرننگ کا ایک کامیاب تجربہ!

    عارف کریم والا ورژن 2014 سی سی ہے شاید۔ میں بھی اسے ڈاؤنلوڈ کر رہا ہوں۔ چونکہ ان پیج سے جان چھوٹنے کا تصور ہی بڑا جانفزا ہے۔ ایکسائٹڈ :p
  11. دوست

    انڈیزائن میں خودکار کرننگ کا ایک کامیاب تجربہ!

    یہ تو آپ نے مزے دار بات بتائی ہے۔ اس سے اردو یونیکوڈ کی بنیاد پر ڈیسکٹاپ پبلشنگ کا دروازہ کھل سکتا ہے۔ لیکن مسئلہ یہ ہے کہ ہر فانٹ کے ساتھ کام کرے گا؟
  12. دوست

    دوستو کی رہنمائی کی ضرورت ہے ؟

    انگریزی اردو لغت ٹرائی کریں۔ جملوں کا ذہن میں ہی ترجمہ کر کے انہیں سمجھیں۔ اسی بہانے آپ کو انگریزی بھی آئے گی۔ ہر مرتبہ آپ کو ترجمہ مہیا کرنے کے لیے کوئی دستیاب نہیں ہو گا۔ یہ ایک تلخ حقیقت ہے اور اس کا اردو کی ترویج یا عدم ترویج سے قطعاً کوئی تعلق نہیں۔ اس کا تعلق خود انحصاری سے ہے۔ آپ خود...
  13. دوست

    سںدھی لئنگیج کا پہلا رومن فورم۔

    چینی زبان میں ایک حرف دراصل ایک لفظ ہوتا ہے۔ وہ اپنے حروف کو پھر آوازوں کے مطابق انگریزی میں لکھ دیتے ہیں جسے پِن ین کہا جاتا ہے۔ یہ بچوں کو سکھانے کے لیے استعمال بھی کی جاتی ہے۔ اردو، سندھی اور دیگر برصغیری زبانیں چینی سے مختلف ہیںِ۔ ان کے حروف موجود ہیں جو الفاظ تشکیل دیتے ہیں۔ مسئلہ صرف عادت...
  14. دوست

    سںدھی لئنگیج کا پہلا رومن فورم۔

    اینڈرائیڈ موبائلز میں ہر زبان کی سپورٹ شامل ہے۔ ملاحظہ فرمائیں ایک سندھی کی بورڈ۔ ٹھوکیا نسل کے موبائل اب قبل از مسیح کی چیز ہیں ان کی جان چھوڑ کر تازہ آپریٹنگ سسٹم آزمائیں۔ جب کوئی استعمال کرے گا تو ہی اسے پتا چلے گا۔ مقبول کی بورڈ ایپس جیسے سوئف کی میں سندھی عربی رسم الخط کے کی بورڈ شامل...
  15. دوست

    سںدھی لئنگیج کا پہلا رومن فورم۔

    زبان کے ساتھ ظلم ہے۔ رومن لکھنا دراصل ٹائپنگ میں کاہلی کی نشانی ہے۔
  16. دوست

    ویر توں کنجاہ دا ایں؟ --- از شریف کنجاہی

    میں فیصل آبادیا جناب۔ میری پنجابی تہاڈے ساریاں نالوں ماڑی اے۔ اینہاں گُوڑا علم نئیں ہے۔
  17. دوست

    گوگل ٹرانسلیٹ کی دس روزہ مہم

    جی پچھلے کچھ عرصے میں جو تراجم کیے ہیں۔ ان کی اردو انگریزی فائلز موجود ہیں۔ ویسے تو ٹی ایم ایکس فائلز بھی ہیں (ٹرانسلیشن میموری اومیگا ٹی کی تیار کردہ)۔ کچھ ٹی ایم ایکس کبھی گوگل ٹرانسلیٹر ٹول کٹ پر اپلوڈ بھی کرتا رہا ہوں کسی زمانے میں۔ یہ مضامین پچھلے ایک آدھ سال میں ترجمہ کیے ہیں یہاں...
Top