نتائج تلاش

  1. دوست

    نوری نستعلیق کرننگ پر کام!

    ابن سعید نے ایک اور طریقہ تجویز کیا تھا پہلے فاصلہ بڑھا کر گھٹانے والا۔ کیا اس سے بیس لائن سے نیچے والے کا حل نکل سکتا ہے؟
  2. دوست

    نوری نستعلیق کرننگ پر کام!

    میرا خیال ہے پہلے انہیں الفاظ کو استعمال کر کے ایک بنیاد قائم کی جائے۔ یہ بھی اگر ہو جائے تو میرے محتاط اندازے کے مطابق پچاس فیصد سے زائد سپیس کی بچت کرے گا۔
  3. دوست

    اڈوبی انڈیزائن میں انپیج سے بہتر خودکار کرننگ حاصل کریں!

    اس کے خلاف قانونی کارروائی نوری نستعلیق کے کاپی رائٹ ہولڈر ہی کر سکتے ہیں۔ میں اور آپ اس بدمعاشی پر کوسنے کے علاوہ اور کیا کر سکتے ہیں بھلا۔
  4. دوست

    نوری نستعلیق کرننگ پر کام!

    یہ کوئی بڑا مسئلہ نہیں ہے۔ کوڈ آپٹمائزیشن کی اہمیت اپنی جگہ تاہم یہ گھنٹے بھی لے تو کام کو مختلف کمپیوٹروں پر تقسیم کیا جا سکتا ہے۔ مثلاً پروگرام اور ان پٹ کا ایک حصہ مجھے فراہم کر دیا جائے تو پروسیسنگ کے بعد آؤٹ پٹ یہاں فراہم کر سکتا ہوں۔ میرا سسٹم کافی ہیوی ڈیوٹی تو نہیں لیکن امید ہے کہ ایک دو...
  5. دوست

    تھری جی ایوو پر سم سے نیٹ کیسے چلایاجائے۔۔۔۔! پلیز ہیلپ

    تھری جی ایووو میں کوئی سم نہیں چلے گی۔ تھی جی ایوو کو جنرل زبان میں تھری جی راؤٹر کہتے ہیں۔ تھری جی ایوو نامی راؤٹر پی ٹی سی ایل کے نیٹ ورک پر لاکڈ ہوتا ہے آپ کوئی اور سم ڈال بھی لیں تو استعمال نہیں کر سکتے۔ اس کے لیے آپ کو کوئی اور تھری جی یا فور جی راؤٹر خریدنا ہو گا اور مارکیٹ میں ایسے کئی...
  6. دوست

    تاسف جنرل حمید گل انتقال کر گئے-انا للہ و انا الیہ راجعون

    انا للہ و انا الیہ راجعون اللہ کریم مغفرت فرمائے۔
  7. دوست

    اردو متکلم!

    یہ معلومات ڈاکٹر صاحب کے ایک لیکچر اور ان کے ایک معاون کی پریزنٹنیشن سے اخذ کی گئی ہیں۔ براہِ راست کوئی رابطہ نہیں ہے۔
  8. دوست

    اردو متکلم!

    ڈاکٹر سرمد کے معاونین کوئی دو برس سے اردو ٹیکسٹ ٹو سپیچ سسٹم پر کام کر رہے ہیں۔ اس کے لیے ایک پروفیشنل خاتون ریڈیو پریزنٹر کو ہائر کیا گیا۔ اس کی دس گھنٹے کی اردو سپیچ کو ریکارڈ کر کے قریباً ایک تہائی یا نصف کے قریب ڈیٹا کو فونیٹک (صوتی حوالوں سے) ٹیگ کیا جا چکا ہے۔ درست لفظ اینوٹیشن ہے ویسے۔...
  9. دوست

    ونڈوز 10 مفت ریلیز!

    اس سے زیادہ آپ کا فون آپ کی جاسوسی کرتا ہے۔ اوئی فون ہو یا اینڈرائیڈ
  10. دوست

    شمسی توانائی بلاگ

    ہم نے تین سولر پلیٹس لگوائی ہوئی ہیں۔ ان کے واٹ واغیرہ کا کوئی پتا نہیں۔ ڈی سی کی الگ سے وائرنگ، ڈی سی کے الگ سے پنکھے اور لائٹس۔ فی پنکھا پانچ ہزار خرچا آیا تھا۔ تیزاب والی بیٹری کو سولر چارجر ہی چارج کرتا ہے۔
  11. دوست

    شمسی توانائی بلاگ

    لیکن توانائی کی کنورژن میں قریباً نصف ضائع ہو جاتی ہے۔
  12. دوست

    شمسی توانائی بلاگ

    انورٹرز مل جاتے ہیں جو اے سی کو ڈی سی میں بدل دیتے ہیں۔
  13. دوست

    اینڈرائڈ موبائل ایپلی کیشن اپنے کمپیوٹر پر چلائیں۔

    آپ مندرجہ بالا روابط پر جا کر چیک کر لیں۔ ایک وقت میں صرف ایک ایپ انسٹال ہو سکتی ہے۔ وٹس ایپ ہو جائے گا۔
  14. دوست

    گولڈن ڈکشنری بمع دو انگریزی اردو لغات

    اردو کمپیوٹنگ کے حوالے سے ڈاکٹر سرمد صاحب کی خدمات کی ایک طویل فہرست ہے۔ پاکستان میں جو کوئی بھی آپ کو اردو کمپیوٹنگ پر کام کرتا ملے گا وہ یا تو ڈاکٹر صاحب کا شاگرد ہے یا ان کے شاگردوں کا شاگرد۔ مذکورہ دونوں طلبہ ڈاکٹر سرمد حسین کے شاگرد ڈاکٹر تفسیر احمد کے طالبعلم ہیں۔
  15. دوست

    گولڈن ڈکشنری بمع دو انگریزی اردو لغات

    کرلپ حکومتی ادارہ نہیں تھا۔
  16. دوست

    گولڈن ڈکشنری بمع دو انگریزی اردو لغات

    اس سلسلے میں میرا علم بھی اتنا ہی ہے جتنا آپ کا ہے۔ میں تو اس لیے ایسے کسی چکر میں پڑتا ہی نہیں۔ جو میرے بس میں تھاوہ میں اس دھاگے کی پہلی پوسٹ میں پیش کر چکا ہوں۔ آئندہ بھی جو کچھ میرے بس میں ہوا کرتا رہوں گا۔
Top