اے آر سی ویلڈر ARC Welder گوگل کروم کی ایک ایکسٹنشن ہے جس کے ذریعے اینڈرائیڈ ایپس کو گوگل کروم کے ذریعے چلایا جا سکتا ہے۔
اس کی تنصیب کے لیے یہ پوسٹ دیکھیں۔
ادارے کا نام اردو لغت بورڈ ہے۔ ویب سائٹ
اسے ٹائپ کیا گیا تھا۔ چالیس برس پرانی جلدیں تو ظاہر ہے کہ ہاتھ سے کتابت کردہ ہوں گی۔
ان کا کام بس یہ لغت تیار کرنا اور چھاپنا ہے۔ یہ کہیں اور سے نہیں ملے گی۔
اردو لغت بورڈ ایک سرکاری ادارہ ہے۔
جی یہ سارا کچھ کیا جا سکتا ہے لیکن ایک ایک جلد ہزار پندرہ سو صفحات پر مشتمل ہے۔ اور میرے علم کے مطابق کوئی بیس پچیس جلدیں ہیں۔ اوپر عرض کر چکا ہوں کہ یہ اکثر آؤٹ آف اسٹاک ہوتی ہیں۔ تکنیکی طور پر یہ کاپی رائٹ متعلقہ سرکاری وزارت کا ہے۔
اردو سے اردو لغت دراصل اردو لغت بورڈ کراچی کی 1950 کے عشرے سے شائع ہونے والی کئی جلدوں پر مشتمل لغت کا ڈیجیٹل ایڈیشن ہے۔ ایک تو یہ نامکمل ہے (ہر جلد ایک یا دو حروفِ تہجی کو کور کرتی ہے اور دس بارہ برس قبل ہونے والا یہ کام تمام جلدوں کو ڈیجیٹائز نہیں کر سکا تھا)، اور دوسرے یہ اکثر اوقات پرنٹ میں...
سائٹ سکریپنگ کے حوالے سے میں عرض کر چکا ہوں کہ میری مہارت اس سلسلے میں قطعآ ابتدائی نوعیت کی ہے۔ اگر الفاظ معانی کی فہرست مل جائے تو اس پر مزید پراسیسنگ میرا ذمہ۔
بھائی یہ خطاطی کے سافٹویئر میں کیا گیا ہے۔ دو تین سافٹویئر ہیں لیکن مجھے نام نہیں آ رہے اس وقت۔ ابھی اور احباب بتا دیں گے۔
فونٹ میں لکھائی کر کے اسے کورل ڈرا میں لے جا کر کئی سارے کام کیے جا سکتے ہیں۔ الف کو سین کے پیٹ میں بھی رکھا جا سکتا ہے۔
السلام علیکم
انتہائی افسوس اور دکھ کے ساتھ احباب کو یہ اندوہناک خبر سنانا پڑ رہی ہے کہ اردو محفل کے سینئر رکن اصغر تلمیذ صاحب انتقال کر گئے ہیں۔ انا للہ و انا الیہ راجعون
ان کے صاحبزادے کے مطابق وہ بائی پاس کے لیے لاہور ہسپتال میں داخل تھے اور آج ان کا انتقال ہو گیا۔
اللہ کریم جنت الفردوس میں...
میں بھی اینڈرائیڈ ایپس ونڈوز پی سی پر چلانا چاہتا تھا لیکن کافی ٹکریں شکریں مارنے کے بعد یہی نتیجہ نکلا کہ ابھی دلی دور است۔ کوئی قابل عمل ٹیکنالوجی جو سسٹم ریسورسز کے ساتھ کھلواڑ نہ کرتی ہو، نہیں مل سکی۔