نتائج تلاش

  1. دوست

    خودکار درستی املا

    میں سوئفٹ کی استعمال کرتا ہوں۔ ملٹی لنگ کچھ عرصہ استعمال کر کے چھوڑ دیا تھا۔ گوگل کی بورڈ بھی سپیل چیکر مہیا کرتا ہے لیکن اردو کا کی بورڈ ہی نہیں یعنی آپ اردو سپیل چیکر کے لیے ورڈ لسٹ بھی شامل نہیں کر سکتے۔
  2. دوست

    خودکار درستی املا

    اس کے لیے کی بورڈ تو نصب نہیں کرنا پڑتا؟
  3. دوست

    خودکار درستی املا

    آفس 2007 سے مائیکرو سافٹ آفس کے ہر ورژن کے لیے سپیل چیکر موجود ہے۔ اینڈرائیڈ کے لیے بھی ایک سپیل چیکر بننا چاہیے۔ اینڈرائیڈ میں سپیل چیکر بنانے کی اے پی آئی تو موجود ہے لیکن اردو کے لیے تیاری کے سلسلے میں اس پر تحقیق کرنا پڑے گی۔
  4. دوست

    "عظیم ارضی سیاروں کی زندگی۔۔۔۔" (۔۔۔۔۔THE LIFE OF SUPER-EARTHS)

    گلوبل سائنس میں بھی لکھیں۔ وہاں آپ جیسے لکھاریوں کی ضرورت ہے۔
  5. دوست

    اُردو پروگرامنگ

    جہاں تک بات ایک عدد ڈکشنری کی ہے تو اس ڈکشنری کے بعد ٹائپ کر کے ایک انگریزی اردو ڈکشنری تیار کرنے کی ضرورت محسوس نہیں ہونی چاہیئے۔
  6. دوست

    اُردو پروگرامنگ

    عمومی لغت اور کسی خاص شعبے کی لغت میں واقعی فرق ہوتا ہے۔ مثلاً آج کل مرکز السنہ و علوم ترجمہ، جامعہ گجرات، پاکستان میں قانون سے متعلق ایک ترجمہ پراجیکٹ کے سلسلے میں ہمیں قانونی لغت کی ضرورت ہے لیکن کوئی الیکٹرانک لغت نہ ہونے کی وجہ سے ہم اپنی لغت/اصطلاحات یا گلاسری تیار کر رہے ہیں جو ابھی چند سو...
  7. دوست

    نوری نستعلیق کرننگ پر کام!

    اگر یہ الگورتھم باہر نہیں بھی لکھے جا سکتے یا میٹ لیب کے اندرونی فیچرز کے استعمال کی وجہ سے کم سے کم لائنوں میں زیادہ سے زیادہ نتائج دے رہے ہیں جو کسی اور پروگرامنگ زبان میں ممکن نہیں تو ٹیوٹوریل میں ان کو میٹ لیب میں رن کرنے کا طریقہ تو شامل ہو ہی سکتا ہے۔ لیکن اس کے لیے میٹ لیب کا مفت ہونا...
  8. دوست

    نوری نستعلیق کرننگ پر کام!

    مزید یہ کہ مذکورہ جناتی الگورتھمز کو ایک ایپلیکیشن کا حصہ ہونا چاہیے تاکہ اور لوگ بھی اسے اپنے فونٹ کی کرننگ نکالنے کے لیے استعمال کر سکیں۔ جمیل نوری نستعلیق کی کرننگ کے حصول کے بعد ایک عدد ٹیوٹوریل کے ہمراہ اس ایپلیکیشن کی ریلیز ایک بڑا سنگ میل ہو گی جس سے سعد نستعلیق، عماد نستعلیق کے لگیچر...
  9. دوست

    نوری نستعلیق کرننگ پر کام!

    اونچائی والا ڈیٹا حاصل کروائیں۔ اور اس کے بعد بی ٹا ٹیسٹنگ کا مرحلہ لائیں۔
  10. دوست

    نوری نستعلیق کرننگ پر کام!

    پروگرام میں مسئل نظر آ رہا ہے۔ سنگل کوٹ کے ساتھ بھی فاصلہ بہت زیادہ ہے۔
  11. دوست

    نوری نستعلیق کرننگ پر کام!

    الحمداللہ۔
  12. دوست

    اردو فونٹ

    گوگل کا نوٹو نستعلیق بھی استعمال ہو سکتا ہے۔ عماد نستعلیق، فجر نوری نستعلیق وغیرہ بھی ہو سکتے ہیں۔ عماد اور فجر تو خوبصورت بھی لگیں گے۔
  13. دوست

    مدد: یہ عبارت پڑھنے میں مدد چاہیے

    مجھے لگا لا الہ ہے۔
  14. دوست

    مدد: یہ عبارت پڑھنے میں مدد چاہیے

    لا الہ الا اللہ الواحد القہار بتاریخ عشر السنہ ست۔۔۔۔
  15. دوست

    نوری نستعلیق کرننگ پر کام!

    کرننگ کی غلطیاں پکڑنے میں صارفین مدد کر سکتے ہیں۔ جہاں جہاں الفاظ میں فاصلہ نظر آئے اس کی نشاندہی کی جائے تاکہ اگلی ریلیز میں ان لگیچرز کی خامی دور کی جا سکے۔ تاہم چھوٹے پوائنٹ سائز پر کرننگ میں مسئلہ پکڑنا بذات خود ایک مسئلہ ہو سکتا ہے۔ بڑے پوائنٹ سائز پر تو واضح پتا چل جاتا ہے کہ کہاں فاصلہ...
  16. دوست

    اردو کتابوں کی اسکیننگ-ایک دیرینہ خواب کی تکمیل میں مزید پیش رفت

    ہینڈ ہیلڈ سکینر واقعی کام کی چیز ہے۔
  17. دوست

    اردو کتابوں کی اسکیننگ-ایک دیرینہ خواب کی تکمیل میں مزید پیش رفت

    ویب سائٹ کے خرچ کے حوالے سے مطلع کیجیے گا۔ شاید میں اس میں کچھ حصہ ڈال سکوں۔
  18. دوست

    اردو کتابوں کی اسکیننگ-ایک دیرینہ خواب کی تکمیل میں مزید پیش رفت

    اچھی نسل کا سکینر خریدنے کے لیے اگر مالی تعاون درکار ہو تو کچھ نہ کچھ حصہ میں ڈال سکتا ہوں۔ اچھے سے مراد اچھی ریزولوشن اور ہر ممکن تیز رفتار (عام اسکینر تو گدھے کی سی رفتار سے چلتا ہے)۔
  19. دوست

    اردو کتابوں کی اسکیننگ-ایک دیرینہ خواب کی تکمیل میں مزید پیش رفت

    سکیننگ کے لیے سمارٹ فون کے استعمال پر بھی غور کریں۔ اچھی نسل کے اینڈرائیڈ فون (کیمرہ آٹھ یا تیرہ میگا پکسل) کے ذریعے اسکین بوٹ جیسی سکیننگ ایپس استعمال کر کے تصاویر بالکل سکینر جیسی آتی ہیں۔ شاید اس سے کچھ تیزی پیدا ہو سکے اور سر جھکائے رکھنے والی مشقت سے چھٹکارا مل سکے۔ اس پر کبھی ذاتی تجربہ...
  20. دوست

    پینٹ ڈاٹ نیٹ

    تازہ ترین نسخہ اسی ماہ ریلیز ہوا ہے۔
Top