نتائج تلاش

  1. دوست

    گوگل ٹرانسلیٹ کی دس روزہ مہم

    ہم گوگل کو پورے پورے مضامین کا ترجمہ فراہم کر سکتے ہیں۔ ایک ایک جملے جتنا وقت نہیں ہے البتہ ہمارے پاس۔
  2. دوست

    سعد نستعلیق!

    کرلپ والے میری یونیورسٹی سے منسلک نہیں۔ ان کے ساتھ ایک مفاہمت کی یادداشت پر دستخط ہونا تھے جس کے ذریعے ہمارے طلبہ ان کے ہاں کام کر سکتے بطور سپروائزی (یعنی تھیسز پراجیکٹس پر)۔ وغیرہ وغیرہ۔ اس حوالے سے کام کا کوئی آئیڈیا نہیں۔ میرا خیال کرننگ پر انہوں نے کچھ نہیں کیا ہوا۔
  3. دوست

    سعد نستعلیق!

    فانٹ مکمل کریں اور اس کے بعد کرننگ کے مسائل کا کوئی آٹو حل بھی نکالیں۔ آج کل جب میں جمیل نوری نستعلیق یا پیامی نستعلیق (جو اسی کی بنیاد پر کرننگ کے دعوے کے ساتھ بنا تھا لیکن مجھے کوئی فرق نہیں نظر آتا) میں پرنٹ نکالوں تو مانو ایسا لگتا ہے جیسے دو الفاظ میں انگلی انگلی بھر کا فاصلہ ہو۔ اور پھر ان...
  4. دوست

    فونٹ فورج کے ذریعے نستعلیق ترسیمہ جات کی امپورٹ

    عماد نستعلیق کا بھی ترسیمہ فانٹ بنائیں۔
  5. دوست

    اردو او سی آر پر کام

    میں نے ذاتی طور پر یہ استعمال نہیں کیا یعنی اردو صحافت کے لیے۔ ایک انگریزی اردو فرہنگ کا سکین کردہ صفحہ دے کر دیکھا تھا جو کچھ نہ کچھ پڑھا ہی تھا اس نے۔ لیکن ہمیں تو ٹریننگ ڈیٹا سے غرض ہے۔ میرا مقصد اینوٹیٹڈ امیجز کی طرف توجہ دلانا تھا جو ان کے امیج کارپورا سیکشن کے تحت موجود ہیں۔ اگر ٹریننگ کی...
  6. دوست

    اردو او سی آر پر کام

    سی ایل ای کا آنلائن او سی آر کافی حد تک مکمل نظام ہے۔ یہاں سے پتا چل رہا ہے کہ پراجیکٹ مکمل کر کے دے دیا گیا ہے 2014 میں۔ اس کا امیج کارپس بھی دستیاب ہے۔ لیکن یہ مفت نہیں ہے۔ نان کمرشل استعمال کے لیے فری کا بیان تو موجوو ہے لیکن پروسینگ فیس کا ذکر بھی ہے۔ اب یہ فیس کتنی ہے آیا پندرہ ہزار (جیسا...
  7. دوست

    ٹی ڈ آئی ایل انڈیا کا اردو او سی آر پروجیکٹ

    میرا خیال یہ کچھ نہ کچھ کام کرتا ہی ہے۔ سنٹر فار لینگوئج انجینئرنگ کا او سی آر۔ شاید پہلے بھی ذکر ہو چکا ہے اس کا۔
  8. دوست

    پشتو غزل کا یونیکوڈیا ان پیج متن درکار ہے

    اسلام و علیکم پشتو کا فورم نہ ہونے کی وجہ سے یہاں پوسٹ کر رہا ہوں۔ ایک پشتو غزل کا یونیکوڈ یا ان پیج متن درکار ہے۔ رومن میں یہاں مہیا کر رہا ہوں۔ پشتو دان دوست مہیا کر کے ثوابِ دارین حاصل کریں۔ Khawro K Nast Yam Sta Tasvir Jorawom, Yawa Fizaa Zaan Ta Da Veer Jorawom. Sta Pa Ghazaalo Ghalchako...
  9. دوست

    ورڈ پریس کے لئے اردو (po) فائلوں کی ضرورت ہے۔ (کور اور ٹمپلیٹ)

    آخری مرتبہ پانچ برس پہلے ورڈپریس استعمال کیا تھا۔
  10. دوست

    مبارکباد شادی خانہ آبادی - اوشو جی

    اللہ سائیں زندگی کا یہ نیا دور مبارک کرے۔
  11. دوست

    گولڈن ڈکشنری بمع دو انگریزی اردو لغات

    مجھے کوئی اطلاع نہیں ہے ویسے۔
  12. دوست

    گولڈن ڈکشنری بمع دو انگریزی اردو لغات

    اس کی سکریپنگ اگر کوئی اللہ کا بندہ کر دے تو لغت بنانا تو کوئی کام نہیں۔ یہ ڈیٹا بھی کچھ احباب کی کوششوں سے ملا تھا اس میں میرا کوئی عمل دخل نہیں۔
  13. دوست

    Onlineآن لائن ’’ایڈوب فوٹو شاپ‘‘.

    اس سے لنک سپیمنگ تو نہیں نا ہو سکے گی۔ اور کوئی بھی آپ کی پوسٹ اپنے نام سے شائع کر سکتا ہے۔ مقصد تو اشتہار بازی ہے۔ اور یہ کام امیج سے بہترین طریقے سے ہوتا ہے۔ امیج میں تبدیلی کون کرے گا۔
  14. دوست

    ’’ز ‘‘اور ’’ذ ‘‘کی پریشانی

    ذال کی آواز عربی میں زبان اوپر والے دانتوں پر رکھ کر نکالی جاتی ہے۔ ز کی آواز دونوں دانت ملا کر زبان درمیان میں پیچھے رکھ کر نکالی جاتی ہے۔ ز کی آواز میں سیٹی زیادہ ہے۔ قاری صاحب نے ذال، ث پڑھنا بتایا ہو تو یاد کریں ذرا۔ ض اور ظ کی آواز میں بھی فرق ہے (عربی میں)۔ اردو والے ض، ظ، ز، ذ میں کوئی...
  15. دوست

    پاک انپیج ٹو یونیکوڈ کنورٹر

    اصل میں ان پیج تھری سب کے پاس نہیں ہے۔ وہ یونیکوڈ پر چلتا ہے اور پرانے ان پیج کی فائل خراب کر دیتا ہے۔ یعنی سیاپا وہی ہے۔ ادھر سے اُدھر اور اُدھر سے اِدھر کنورژن پر زندگی چلتی ہے۔ ورڈ میں پروف ریڈنگ اور واپس ان پیج۔ ان پیج میں ٹائپنگ اور ورڈ میں مزید کام۔ چلیں دیکھتے ہیں اس کا کیا حل نکلتا ہے۔
  16. دوست

    پاک انپیج ٹو یونیکوڈ کنورٹر

    یونیکوڈ سے ان پیج میں بدلتے وقت انگریزی الفاظ دائیں سے بائیں ہو جاتے ہیں۔ اس کا کوئی حل نکالیں۔ ایک سے زیادہ الفاظ سپیس سے الگ ہوں تو، ان پیج شاید اردو اور انگریزی کی سپیس میں فرق کرتا ہے۔
Top