ننھی پاکستانی کوہِ پیما کا نیا عالمی ریکارڈ
ننھی پاکستانی کوہِ پیما سلینہ خواجہ نے مشکل ترین 7 ہزار 27 میٹر بلند چوٹی ’اسپنٹک ‘ سر کرکے نیا عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔ ننھی سلینہ نے یہ ریکارڈ 10 سال کی عمر میں قائم کیا۔
میڈ یا رپورٹس کے مطابق سلینہ کا تعلق ایبٹ آباد سے ہے۔ مہم جوئی کے لئے...