پہاڑ کی چوٹی کی طر ف دیکھنا اور اس چوٹی پر چڑھنے کے بارے میں سوچنا بہت سے لوگوں کے لیے پریشان کُن ہوتا ہے، لیکن اگر کوئی نابینا انسان پہاڑ کی چوٹی پر چڑھ جائے تو یہ ایک حیران کُن بات ہے۔
45 سالہ زرینہ حسن پاکستان کی ایک نابینا ڈاکٹر ہونے کے ساتھ ساتھ کوہِ پیما اور مصورہ بھی ہیں۔ انہوں نے...