بھارت میں 7 سالہ بچے کے 526 دانت نکال دیئے
بھارت میں دانتوں کے ڈاکٹروں کو اپنی نوعیت کے منفرد اور انوکھے کیس کا سامنا کرنا پڑا۔
ڈاکٹرز نے آپریشن کرکے 7 سالہ بچے کے منہ سے 526 چھوٹے بڑے دانت نکال دیئے۔تامل ناڈو کے شہر چنئی میں یہ عجیب کیس سامنے آیا،ڈاکٹروں کے مطابق بچے کو 3 سال سے منہ میں...