نتائج تلاش

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    یہ ریڈیو پاکستان کراچی ہے

    اگر آپ مناسب سمجھیں تو اپنی یاداشت محفلین سے شیئر کریں ، جیسے کوئی ایسا ریڈیو پروگرام جس کا آپ کو انتظار رہتا تھا ۔
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    عزم یہ ضبط کے آداب کہاں سے سیکھے ٭ تم تو ہر رنگ میں لگتے تھے بکھرنے والے ۔عزم بہزاد

    عزم یہ ضبط کے آداب کہاں سے سیکھے ٭ تم تو ہر رنگ میں لگتے تھے بکھرنے والے ۔عزم بہزاد
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    مصرعِ تر (آپ کا پسندیدہ مصرع)

    ہمارے لہجے میں یہ توازن بڑی صعوبت کے بعد آیا عزم بہزاد
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی

    مصرعِ تر (آپ کا پسندیدہ مصرع)

    رقیب ہوتے ہیں کیسے ٹکے ٹکے کے لوگ راحیل فاروق
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    مصرعِ تر (آپ کا پسندیدہ مصرع)

    میری شہرتوں کے جو داغ ہیں ، میری محنتوں کے یہ باغ ہیں اعتبار ساجد
  6. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سب خیریت سے ہی ہوں گے
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پتی دانے دار زیادہ اچھی ہوتی ہے چاہے برانڈ کوئی بھی ہو
  8. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    زہے نصیب ، وعلیکم السلام
  9. محمد عدنان اکبری نقیبی

    چودہویں سالگرہ محفلین کے لیے اشعار

    بہت بہت شکریہ شاہ جی ۔ آپ کی بے پناہ خلوص و محبت کا ۔
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی

    چودہویں سالگرہ محفلین کے لیے اشعار

    م حمزہ بھیا سر سے پا تک وہ گلابوں کا شجر لگتا ہے با وضو ہو کے بھی چھوتے ہوئے ڈر لگتا ہے بشیر بدر
  11. محمد عدنان اکبری نقیبی

    یہ ریڈیو پاکستان کراچی ہے

    انتظار کیجیے ابھی آپ قطار میں ہیں ۔
  12. محمد عدنان اکبری نقیبی

    یہ ریڈیو پاکستان کراچی ہے

    آپی میری جانب سے آپ کو دعوت پیش خدمت ہے کہ آپ جب بھی سیر و تفریح کی غرض سے کراچی تشریف لائیں تو ہمیں میزبانی کا موقع ضرور فراہم کریں ۔
Top