مہر کی رسم اسلام سے پہلے بھی شریف خاندانوں میں رائج تھی ،اسلام نے اس شائستہ رسم کو برقراررکھا ہے۔یہ رسم عورت کی عظمت اوراہمیت کو ظاہر کرتی ہے،یہ عورت کی معاشی کفالت کاحصہ بھی ہے اوراس سے نکاح کا رشتہ بھی پائیدار اورمستحکم ہوتا ہے۔
مہر کی مصلحتوں اورحکمتوں کو بیان کرتےہوئے بدائع الصنائع میں شمس...