کراچی کا ساحل، ساحل کم اور کچرے کاڈھیر زیادہ لگتا ہے ۔سی ویو پر پلاسٹک کے تھیلیوں سمیت جانوروں کا فضلہ جہاں فضائی آلودگی کا سبب بنتا ہے وہیں خوبصورت نظارے کرنے اور پکنک کی غرض سے گئے لوگوں کے لئے بھی ناگواری کی بڑی وجہ ہے۔
گزشتہ دنوں یہ بحث جاری تھی کہ سی و یو کے پورے علاقے میں اول تو کوڑے دان...