السلام علیکم
آپ کی پر خلوص محبت سے لبریز دعاوں اور نیک تمناوں پر میں تہہ دل سے شکر گزار ہوں۔
آپ سب کی دعاوں کی بدولت اللہ کریم نے خصوصی مہربانی کی ۔اب ماشاءاللہ بیگم صاحبہ کی طبیعت میں بہت زیادہ بہتری آ گئی ہے۔ ابھی ڈاکٹر کے کلینک سے واپسی ہوئی ہے۔
ڈاکٹر کے مطابق اب خطرے سےباہر ہیں ۔کچھ کمزوری...