مبارکباد عبدالقدیر بھائی کو پہلا ہزاری منصب مبارک ہو

السلام علیکم
عبدالقدیر 786 بھائی کو اردو محفل کا ہزاری منصب مبارک ہو ۔ہم محفلین عبدالقدیر بھائی کو اس اہم موقع پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکبادی پیش کرتے ہیں۔ امید رکھتے ہیں کہ عبدالقدیر بھائی محفل سے بنے اس رشتے کو ہمیشہ برقرار رکھیں گے اور اپنے ہزار مراسلوں کی تعداد میں مزید اضافہ کرتے رہیں گے۔
 
آخری تدوین:
السلام علیکم
عبدالقدیر 786 بھائی کو اردو محفل کا ہزاری منصب مبارک ہو ۔ہم محفلین عبدالقدیر بھائی کو اس اہم موقع پر دل کی اتھا گہرائیوں سے مبارکبادی پیش کرتے ہیں۔ امید رکھتے ہیں کہ عبدالقدیر بھائی محفل سے بنے اس رشتے کو ہمیشہ برقرار رکھیں گے اور اپنے ہزار مراسلوں کی تعداد میں مزید اضافہ کرتے رہے گے۔
بہت بہت شکریہ محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی
 
Top