نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    بادشاہ کا لباس

    انیس بھائی چپکے سے آتے ہیں ہماری کلاس لگانے کے لئے۔ :)
  2. محمداحمد

    بادشاہ کا لباس

    کسی طرح تو دل کے پھپھولے پھوٹیں! :)
  3. محمداحمد

    فریاد کی لے ۔۔۔ از ۔۔۔ محمد احمدؔ

    بہت شکریہ نین بھائی! آپ کی محبت ہے کہ اس قدر حوصلہ افزائی فرماتے ہیں۔ آپ کی توجہ اور تبصرے ہمیشہ میرے لئے مشعل راہ کا کام کرتے ہے ۔ شاد آباد رہیے۔ :)
  4. محمداحمد

    شادیٔ مرگ ِ شاعری

    اس سوال کا جواب تو نیرنگ خیال بھائی ہی دے سکتے ہیں۔ :)
  5. محمداحمد

    آمین ! بہت بہت شکریہ فرحت صاحبہ!

    آمین ! بہت بہت شکریہ فرحت صاحبہ!
  6. محمداحمد

    شکریہ :)

    شکریہ :)
  7. محمداحمد

    In the beginning ۔ پر مزاح ویڈیو

    یہ محفلین کی خوبی ہے کہ مثبت انداز فکر اپناتے ہیں ہر جگہ۔ :)
  8. محمداحمد

    In the beginning ۔ پر مزاح ویڈیو

    ویسے ہمیں نہیں معلوم تھا کہ ہنسی کا کال اس وجہ سے پڑا ہوا ہے۔ :)
  9. محمداحمد

    تعارف کی جاناں میں کون

    نہیں! ہم صرف عینی شاہد تھے۔ :)
  10. محمداحمد

    پاکستان کا دورہ جنوبی افریقہ

    ہم نے کسی اور کی لڑی میں تبصرہ کردیاکیا؟ :eek: ویسے مصروفیت رہی اور اس ٹور کی صورتحال بھی کافی حوصلہ شکن رہی۔ :D
  11. محمداحمد

    تعارف کی جاناں میں کون

    جہاں تک ہماری یادداشت کام کرتی ہے آپ تو دودھ کے جلے نہیں ہیں؟ :D پھر کاہے کو چھاج کو پھونکیں مار رہے ہیں۔:D:p
  12. محمداحمد

    تاسف ڈاکٹر ریحان انصاری انتقال فرما گئے۔

    انا للہ وانا الیہ راجعون ! اللہ رب العزت اُن کی کامل مغفرت فرمائے اور اُن کے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔
  13. محمداحمد

    آدھی نہیں ، پوری نقل کیجئے

    اچھا! یہ بھی خوب کہی۔ :)
  14. محمداحمد

    ہم نے جانا تو ہم نے یہ جانا ۔۔۔۔ جو نہیں ہے وہ خوبصورت ہے ۔۔ جون

    ہم نے جانا تو ہم نے یہ جانا ۔۔۔۔ جو نہیں ہے وہ خوبصورت ہے ۔۔ جون
  15. محمداحمد

    شادیٔ مرگ ِ شاعری

    پہلا جملہ شاید پہلی شادی کے لئے ہے۔ اور دوسرا دوسری کے لئے۔ :)
  16. محمداحمد

    شادیٔ مرگ ِ شاعری

    کیا تحریر کوچہء آلکساں میں منتقل کروادی جائے؟ :confused:
  17. محمداحمد

    ذمہ دار کون؟

    بلاشبہ ! بہت تکلیف دہ ہے یہ بات!
  18. محمداحمد

    ایک شاعر کے دو متضاد اشعار

    آمین یا رب العالمین
Top