قلیل الاجزاء تراکیب اس لئے طلب کی تھیں کہ اُن کی ترکیب بھی مختصر ہوگی۔
مثلاً "تینوں چیزیں اچھی طرح ملا کر پکالیں اور جی چاہے تو کھا لیں"۔ :)
لیکن یہاں تو ترکیب پڑھنے میں ہی آدھا دن نکل جاتا ہے اور نتیجتاً ہمیں فاسٹ فوڈ والے سے کاٹھیاواڑی چھولے لے کر اُنہیں پر گزارا کرنا پڑتا ہے۔ :D:p