محفل پر ہیش ٹیگز کام نہیں کرتے۔
اگر آپ نے یہ تحریر کہیں سے نقل کی ہے تو ہیش ٹیگز کی تدوین کرنی چاہیے تھی، ساتھ ساتھ لکھنے والے کا نام اور حوالہ بھی دینا چاہیے تھا۔
اور اگر خود لکھی ہے تو بھی محفل میں ہیش ٹیگز کی کوئی افادیت نہیں ہے، سو یہاں سادی تحریر ہی کافی ہے۔