مزا تو تب ہے لوگ آپ کی تشہیر کریں
"علی پے" مشہور زمانہ ویب سائٹ " علی بابا ڈاٹ کام" کا ایک فوری ادائیگی کا پورٹل ہے۔ ہر دکان اور ہر جگہ پر اس کا "کیو آر کوڈ" لگا ہوتا ہے۔ خریداری کیجیئے، اس کا کوڈ سکین کر کے پیسے ٹرانسفر کر دیجیئے۔ اب تو لوکل بس کی ٹکٹ تک خریدنے کی ضرورت نہیں رہی، بس کے اندر...
کیا کیجے کہ آج کل کی میڈیا ٹیکٹکس ہیں۔
آج کل لوگوں کو اتنا زیادہ کونٹینٹ ملتا ہے کہ اس بات کی ترجیح مشکل ہو جاتی ہے کہ کون سی تحریر پڑھی جائے یا کون سی ویڈیو دیکھی جائے۔
ایسے میں چونکا دینے والا ٹائٹل صارف کو مطلوبہ صفحے پر لانے میں مدد کرتا ہے۔
تاہم بہت سے ٹائٹل اتنے بیہودہ ہوتے ہیں کہ...
میں وہاں گیا تھا لیکن ایک "جہان معلوم " خریدی اور دو چار کتابیں اور بھی ۔
پھر گھر پر لا کر رکھیں تو وہ کیبنیٹ میں منتقل کر دی گئیں۔ کل پرسوں بامشکل جہان معلوم کو کیبنیٹ سے باہر نکالا ۔ لیکن ہم سے زیادہ ہماری چھوٹی گڑیا کو کتابیں پسند ہیں سو بامشکل کتاب کو ریسکیو کیا۔ اور فرصت میسر آنے تک...
میں تو دیکھتا ہوں۔
شائع شدہ کتابیں اگر کم صفحات کی ہوں تو اُن کی قیمت بھی نسبتاً کم ہوتی ہے۔ اس لئے مجھے "سوٹ" کرتی ہیں اور اس لئے بھی کہ میرے پاس مطالعے کے لئے بہت محدود وقت ہوتا ہے۔
وٹس ایپ پر میں ایک ایسے گروپ میں شامل ہوں کہ جہاں پی ڈی ایف کتابیں فراہم کی جاتی ہیں۔ وہاں بھی میں صرف وہی...
اچھا!
یعنی آگ کا دریا قسم کی چیز ہے۔ جس کے ہم نے دو ڈھائی سو صفحات تین چار ماہ میں پڑھے ۔ اور یہ سوچ کر چھوڑ دیے کہ پھر کبھی یکسوئی میسر آئی تو پڑھیں گے۔ :)
سفرنامے میں شوق سے نہیں پڑھتا ۔ کیونکہ مجھے گھومنے پھرنے والوں سے جیلسی ہوتی ہے کہ میرے معمولات میں گھومنے پھرنے کی گنجائش بالکل بھی...