:)
بلاشبہ!
ایک اچھے ادیب کا اچھا انٹرویو!
اسے محفل میں شامل کرنے کی وجہ یہی ہے۔
جان بخشی کا شکریہ ۔ :)
درست!
میں اور آپ کر لیتے ہیں۔ :)
بلاشبہ!
میرا تو یہ خیال ہے کہ انتظار حسین کہیں بھی پیدا ہوتے رہتے بستے وہ انتظار حسین ہی ہوتے۔
پنجاب کا تڑکہ تو نہ جانے کتنے لوگوں کو لگ چکا ہے۔ :)...
ہم تو خود تارڑ صاحب کے معترف ہیں ۔ بالخصوص ان کا ناول قلعہ جنگی مجھے بے حد پسند آیا۔ اُس میں جو منظر کشی انہوں نے کی وہ انتہائی لاجواب ہے اور منظر نگاری اپنی جگہ کمال ہے۔
مستنصر حسین تارڑ سے مکالمہ
خرم سہیل
مستنصر حسین تارڑ ہمہ جہت شخصیت کے مالک ہیں۔ وہ پاکستان کے معروف ناول نگار، افسانہ نگار، ڈراما نگار، سفر نامہ نگار، کالم نگار، خاکہ نگار، اداکار اور مقبول اناؤنسر (میزبان) ہیں۔
اب ان کا علم، فہم اور ادراک ایک محقق اور تاریخ شناس ہونے کی گواہی بھی دیتا ہے۔ وہ...
جی بلاگ پر غزل کے تبصرے میں بھی کسی گمنام شخص نے شاعرہ کا نام زہرا نگار ہی بتایا ہے۔
ممکن ہے وہ اپنے فرقان بھائی ہی ہوں۔ انہیں بھی سات پردوں میں رہنے کا بہت شوق ہے۔ :) :) :)