سعد بھائی! یہ فورم تابش بھائی کا یا ہمارا یا صرف آپ کا نہیں بلکہ ہم سب کا ہے جس کا مقصد اردو کی ترویج ہے۔ یہاں موڈریشن تو برائے نام ہے، وہ بھی صرف اس لیے کہ صحت مند گفتگو رہے اور ماحول خراب نہ ہونے پائے۔ آج صبح ہی ہمیں یہ خیال آیا کہ آپ دونوں کو صلاح دیں کہ براہَ راست ایک دوسرے پر طنز کے تیر...