نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    حساسیت ...

    رمل مثمن مشکول مسکّن نام دیکھ کر ہم تو شش و پنج میں پڑ گئے اور ممکن ہے اگلے کئی گھنٹے ہی ادھیڑ بن میں گزرجاتے ۔ بھلا ہو عروض ڈاٹ کام کا کہ ہمیں جلد ہی پتہ چل گیا کہ یہ بحر " مفعول فاعلاتن، مفعول فاعلاتن" کی بات ہورہی ہے۔ آپ کی اس نظم کے کچھ مصرعے بآسانی اس بحر میں آسکتے ہیں مثلاً "جل جل کے بن...
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    عوام کے ٹیکس سے تنخواہ لینے والے پر آئین کی پاسداری لازم ہے، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

    عوام کے ٹیکس سے تنخواہ لینے والے پر آئین کی پاسداری لازم ہے، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نعیم سہوتر جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سپریم کورٹ کے سینئر جج ہیں—فائل فوٹو: سپریم کورٹ آف پاکستان کے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ عوام کے ٹیکسوں سے تنخواہ لینے والوں پر آئین کی پاسداری لازم ہے اور ہم ہر اس شخص...
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    ’اسٹیبلشمنٹ کے بنائے سیاسی ماحول سے جان چھڑانے کا وقت آگیا‘

    ’اسٹیبلشمنٹ کے بنائے سیاسی ماحول سے جان چھڑانے کا وقت آگیا‘ عاصم سجاد اختراپ ڈیٹ 21 ستمبر 2019 پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو اقتدار میں آئے ایک سال سے تھوڑا زیادہ عرصہ گزر چکا ہے اور نئے سیاسی نظام کی بنیاد ڈالنے کے حوالے سے کیے گئے دعوؤں کی قلعی مکمل طور پر کھل چکی ہے۔ موجودہ...
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    اسی قبیل کی ایک کتاب ہم نے اوکسفرڈ یونیورسٹی پریس سے ہی خریدیں تھی۔ اچھی کتاب ہے۔ لارنس زائر نگ کی کتاب پڑھ کر ہمیں ایسا لگتا ہے بھٹو کے خلاف لکھی گئی ہے جبکہ حامد خان صاحب کی کتاب ہمیں اچھی لگی۔
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    مزاج میں اعتدال اور نرم خوئی

    کیوں نہیں! ضرور شریک کیجیے۔
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    لطیفے ۔۔۔۔۔۔تصویری یالفظی

    ہمارا احتجاج بھی ریکارڈ پر لایا جائے!!!!
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    ایوب خان کی خود نوشت "جس رزق سے آتی ہو پرواز میں کوتاہی" بھی تو شاید الطاف گوہر نے ہی لکھی تھی؟
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    اوکسفرڈ پاکستان نے 2003 میں اسی کتاب کا اردو ترجمہ "بیسویں صدی میں پاکستان ،ایک سیاسی جائزہ" کے نام سے شائع کیا ۔ ہمارے ذخیرے میں یہی کتاب ہے۔ 2009 میں پیراماؤنٹ بکس نے ان کی کتاب ۔دی ایوب خان ایرا: پالیٹکس ان پاکستان 1958-1969" شائع کی تھی جو ہمیں پرانی کتابوں سے مل گئی۔ یہ ابھی پڑھ نہیں پائے۔
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    نظر لکھنوی نعت: اے ختمِ رسل خاصۂ خاصانِ الٰہی

    پڑھیے نبی کے نام پر صلِ علیٰ، صلِ علیٰ ماشاء اللہ۔ خوبصورت نعت
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    ایک بیکل گزاری ہوئی اتوار کی صبح

    Dropbox - ایک-بيکل-گزاري-ہوئي-اتوار-کي-صبح.pdf - Simplify your life
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    بھارت کا مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم، 2 حصوں میں تقسیم کرنے کا اعلان

    محمد عثمان خلیل کشمیر پر اپنے انسٹا گرام چینل ایٹ ٹویگ کامکس پر
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    ونڈوز پاک قرآن ان مائکروسافٹ ورڈ

    یہ تو بہت ہی خوبصورت حل ہے۔ نہ صرف مصحف انسٹال ہوگیا بلکہ اس میں سے کوئی بھی آیت یا آیات ورڈ میں خوبصورت فانٹ میں پیسٹ کی جاسکتی ہیں۔ جزاک اللہ
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    ونڈوز پاک قرآن ان مائکروسافٹ ورڈ

    فی الحال القلم قرآنک فونٹ انسٹال کرلیا ہے۔
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    ونڈوز پاک قرآن ان مائکروسافٹ ورڈ

    ایک تو عرب ممالک میں چھپے ہوئے قرآنی نسخوں کا فانٹ اور دوسرا پاکستانی نسخوں کا فانٹ چاہیے۔
  15. محمد خلیل الرحمٰن

    بچپن کی حماقتیں

    اب جبکہ اس لڑی کے کل مراسلوں کی تعداد ڈھائی سو کے لگ بھگ ہوچکی، کیا یہ بہتر نہ ہوگا کہ تبصروں کے لیے علیحدہ لڑی بنادی جائے ، مزید یہ کہ ان اقساط پر نمبر بھی ڈال دئیے جائیں؟
  16. محمد خلیل الرحمٰن

    بچپن کی حماقتیں

    مزیدار مزیدار!!!
Top