نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    چئیرمین سینٹ کے خلاف تحریک عدم اعتماد ناکام

    سوال تو یہ ہے کہ ملک کی قسمت کے فیصلے کون لوگ کر رہے ہیں اور انہیں کس نے یہ اختیار دیا ہے۔ کون سے سیاست دان کو کب مائنس کیا جائے یا کس کو کب مسند پر بٹھایا جائے یہ کلیتأ عوام کا فیصلہ اور انہی کا حق ہونا چاہیے۔
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    چئیرمین سینٹ کے خلاف تحریک عدم اعتماد ناکام

    یہ دستورِ زباں بندی ہے کیسا تیری محفل میں یہاں تو بات کرنے کو ترستی ہے زباں میری
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    چئیرمین سینٹ کے خلاف تحریک عدم اعتماد ناکام

    صاحب! اسی نظریۂ ضرورت کے تو ہم ڈسے ہوئے ہیں۔ جب بھی جمہوریت پنپنے لگتی ہے، کوئی قومی ضرورت آڑے آجاتی ہے۔
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    لائن گنگ دیکھی اور بہت پسند آئی۔ IMG 20190728 174208 — Postimage.org
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    احمدی جواب دیتے ہیں

    اس لڑی کا خوبصورت ترین مراسلہ۔
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    احمدی جواب دیتے ہیں

    ہم اپنی معلومات کے لیے جاننا چاہتے ہیں کہ یہ فقرہ قائد کی کس تقریر سے لیا گیا ہے!
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    دعا دعائے صحت برائے محترم یعقوب آسی صاحب

    اللہ کریم آسی بھائی کو شفائے کاملہ، عاجلہ، مستمرہ عطا فرمائے۔ آمین۔
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    فواد چوہدری کا پاکستانیوں کو خلا میں بھیجنے کا اعلان

    اے کاش پہلے پچاس جانے والوں میں سرِ فہرست سیلیکٹڈ اور اُن کی کابینہ ہوں۔ زمین پر سکون کا دور دورہ ہوگا۔
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    غزل برائے اصلاح۔ صبح کا انتظار کرتے ہیں

    مصرع میں ٹائیپو ہے ۔ "سے" غلطی سے ٹائپ ہوا ہے شاید۔ درست مصرع یوں ہوگا؛ جو ہیں محرومِ لطفِ مے وہ لوگ
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    میڈیا کا بھی احتساب ہونا چاہیے، عمران خان کا امریکی تھنک ٹینک سے خطاب

    اسّی (80) تو دھمکیوں سے سہی مان تو گئے یہ تین مانتے نہیں، پہچان تو گئے
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    میڈیا کا بھی احتساب ہونا چاہیے، عمران خان کا امریکی تھنک ٹینک سے خطاب

    الحمد للہ اب تھرڈ ورلڈ کے آمریت زدہ ملکوں کی صف میں شامل پاکستان میں بھی میڈیا پر سنسر شپ عاید ہے۔ میڈیا کو نکیل ڈالنا عمران حکومت کا کارنامہ ہے۔
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    تاسف کی لڑیاں مقفل

    ہم تائید کرتے ہیں۔
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    آپ آج کل کون سی ٹی وی سیریز دیکھ رہے ہیں؟؟

    اسٹرینجر تھنگز کے تینوں سیزن دیکھ چکے۔
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    پاکستان کا آخری ٹرپ

    ہم تو پریشان ہی ہوگئے تھے۔ آخری مراسلے سے پڑھتے پڑھتے جب پہلے مراسلے پر پہنچے تو جان میں جان آئی۔
  15. محمد خلیل الرحمٰن

    وزیر اعظم عمران خان ٹرمپ کی دعوت پر امریکا پہنچ گئے

    باجوہ صاحب اپنی کابینہ کا تعارف کرواتے ہوئے۔
Top