نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    آج کل ارونگ ویلس کا ناول "دی ورڈ" زیرِ مطالعہ ہے۔ ان کے اس ناول کا پہلا ایڈیشن ہے ہماری ذاتی لائیبریری میں۔ کالج کے زمانے میں ایک مرتبہ پڑھ چکے ہیں اس کتاب کو۔
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    ہمارے بچے آج کل کیا پڑھ رہے ہیں۔

    محمد کو ہم مندرجہ ذیل مصنفین کی کتب پڑھنے کا مشورہ دیتے ہیں؛ 1, جان اسٹین بیک 1) دی پرل 2) دی مون از ڈاؤن 2, ڈیفنی ڈی موریر 1) ربیکا 2) اسکیپ گوٹ 3) دی ھاؤس آن دی اسٹرانڈ 4) مائی کزن ریچل 3, آرتھر ہیلے 1) ائر پورٹ 2) ہوٹل 4, جان لی کیر 1) دی اسپائی ہو کیم ان فرام دی کولڈ 5, ہیمنڈ اننیز 1)...
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    ہمارے بچے آج کل کیا پڑھ رہے ہیں۔

    چوتھی کتاب میں فضول سے کویڈچ ورلڈ کپ کی روداد میں ایسے بور ہوئے کہ آگے نہ بڑھ سکے۔
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    ہمارے بچے آج کل کیا پڑھ رہے ہیں۔

    غلام عباس کا مرتب کردہ ہفت روزہ "پھول" کی پچاس سالہ جلدوں کا انتخاب جس میں بہت خوب صورت مضامین، کہانیاں اور نظمیں شامل ہیں ہماری نظر میں ایک عمدہ کتاب ہوگی بچوں کو سنانے اور پڑھوانے کے لیے۔
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    ہمارے بچے آج کل کیا پڑھ رہے ہیں۔

    ہم نے پہلی، دوسری اور تیسری پڑھی ہے البتہ تیسری سب سے اچھی لگی۔
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    ہمارے بچے آج کل کیا پڑھ رہے ہیں۔

    کیا پہلی چار کتابیں پڑھ چکی ہیں؟
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    دس ماہ بعد محفل میں آمد پر باِ دگر خوش آمدید جناب

    دس ماہ بعد محفل میں آمد پر باِ دگر خوش آمدید جناب
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    اب مجھے کچھ بھی نہیں ہونا ہے

    دوسرے مصرع میں آپ نے ’’ے‘‘ کو گرا دیا ہے۔ اسے یوں کرسکتے ہیں بلکہ جو کچھ ہے اسے کھونا ہے یہاں آپ نے ’’مجھ کو ہنسنا ہے ، نہیں رونا ہے ‘‘ باندھا ہے
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    بھارت کا مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم، 2 حصوں میں تقسیم کرنے کا اعلان

    کیا یہ خبر جھوٹی نہیں؟ہمیں تو آزاد پریس سے پتہ چلا کہ اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس کسی اعلامیہ کے بغیر ختم ہوا۔ کیا ہم جو سننا چاہتے ہیں اس کے مطابق خبر بھی بناتے ہیں۔
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    بچپن کی حماقتیں

    ایسا ممکن نہیں ہوگا شاید۔ لڑی میں تبصرے ٹائم اسٹیمپ کے لحاظ سے ترتیب پاتے ہیں۔
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    بچپن کی حماقتیں

    بہت خوبصورت اور مزے دار اندازِ بیان ہے سید عمران بھائی۔ لگتا ہے جلد ہی تبصروں کو علیحدہ کرنا پڑے گا تاکہ تسلسل کے ساتھ اسے پڑھا جاسکے۔
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    ترے دل میں لگایا ہے محبّت کا شجر ہم نے----برائے اصلاح )

    پہلا مصرع پنجابی اسٹائل ہے، اردو میں فصیح نہیں۔ یوں کرسکتے ہیں ترے دل میں لگایا ہے محبت کا شجر ہم نے اسی اک کام کی خاطر تو باندھی تھی کمر ہم نے
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    ملالہ تم کہاں ہو؟کشمیریوں پر بھارتی مظالم پہ خاموش کیوں؟

    کشمیر کے معاملے سے جن کا تعلق ہے وہ طاقت رکھنے کے باوجود بڑھکیں مار رہے ہیں۔
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    قسم قسم کے جانور کا گوشت

    بھینسا، اونٹنی اور خرگوشنی کا تذکرہ نہیں کیا۔
  15. محمد خلیل الرحمٰن

    قسم قسم کے جانور کا گوشت

    متفق۔ محمد تابش صدیقی بھائی توجہ فرمائیں۔
  16. محمد خلیل الرحمٰن

    قسم قسم کے جانور کا گوشت

    صدیقی صاحب اسلام آباد ہوتے ہیں۔
  17. محمد خلیل الرحمٰن

    قسم قسم کے جانور کا گوشت

    کراچی میں نہیں بلکہ اندرونِ سندھ فارمنگ ہورہی ہے۔
  18. محمد خلیل الرحمٰن

    قسم قسم کے جانور کا گوشت

    کراچی میں نہیں مل رہا۔ کئی بڑے اسٹورز پر مستقل ڈھونڈتے رہتے ہیں۔
  19. محمد خلیل الرحمٰن

    صورت جینے کی نہیں رہتی

    دکھوں کو تشدید کے ساتھ باندھا گیا جو درست نہیں دوسرے مصرع کو وزن میں لانے کے لیے خوار کو بھی تشدید کے ساتھ پڑھنا پڑے گا۔ قوافی کے بارے میں استادِ محترم یا عظیم بھائی بتائیں۔
  20. محمد خلیل الرحمٰن

    ہم خود ہی ہو گئے ہیں خاموش میمؔ صاحب

    خوبصورت مترنم غزل، بہت داد قبول فرمائیے۔ بس اس ایک مصرع کو مزید رواں کرلیجیے؛
Top