درست فرماتے ہیں آپ۔ ساڑھے بارہ بجے تک سب سگنل بند ہوں ہوں گے۔ جوں ہی سگنل دوبارہ کام کرنا شروع کریں گے، ٹریفک کے رش آور بدنظمی کا حال آپ بہتر جانتے ہیں ۔ ایک بجے تک ٹریفک معمول پر آئے گا اور مسجد ڈیڑھ بجے پہنچ جائیں تو بہترین ہوگا کہ چلو آج خطبہ نہ سنا، تکبیرِ اولیٰ تو مل جائے گی۔۔ نہ پہنچ پائے...